کوآپریٹو سوسائٹیوں سے متعلق شکایتی سیل قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: صوبائی وزیر برائے صنعت وتجارت اور امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ کوآپریٹو سوسائٹیوں سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے شکایتی سیل قائم کیا جائے گا جس کا مقصد شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے، جام اکرام اللہ دھاریجو نے اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوآپریٹو مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی

 اسلام آباد: وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کے لیے کمیٹی بنا دی۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں ایک کمیٹی دی ہے جو سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کریگی۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں دفاع ،خزانہ اور اسٹیبلشمنٹ کے سیکریٹریز شامل مزید پڑھیں

کچی آبادی نوآباد کاری کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

کراچی: صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ نے 1997 تک کی کچی آبادی پالیسی کو ترمیم کرکے 2003 تک بڑھانے کے احکام بھی جاری کردیے۔ صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مجموعی طور پر 1429 کچی آبادیاں ہیں جن میں سے 962 نوٹیفائیڈ ہیں جبکہ 360 کچی آبادیوں کو مستقل کرنے مزید پڑھیں

نان فائلرز کمرشل و صنعتی صارفین کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے کمرشل و صنعتی نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں ایک لاکھ نان فائلرز کونوٹسز بھیج دیے گئے اگلے ہفتے ایک لاکھ مزید نوٹسز بھیجے جائیں گے۔ ایف بی آر کے مطابق سالانہ 6لاکھ روپے بجلی بلوں مزید پڑھیں

جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 73 فیصد کم ہوگیا

کراچی:  رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ (  جولائی )  میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 73 فیصد کی نمایاں کمی سے 579  ملین ڈالر رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی گذشتہ روز ( منگل کو) جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.13 ارب ڈالر تھا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مالیاتی کنٹرول، سی پیک منصوبے لٹک گئے، وزیر اعظم کا نوٹس

 اسلام آباد:  آئی ایم ایف کی طرف سے 6 ارب ڈالر قرضے کیلیے لگائی گئی سخت شرائط کے بعد سی پیک کے 6 منصوبے عملاً لٹک گئے ہیں جن کا وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔ آئی ایم ایف نے موجودہ مالی سال سے گورنمنٹ گارنٹی کی حد 1.6 ٹریلین روپے تک مقرر کررکھی ہے اور ساتھ مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کیلیے درپیش مشکلات ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی:  ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے وفاقی حکومت کی پالیسی کے تحت پاکستان میں کاروبار کیلیے سازگار ماحول اور بیرون ملک سے آنے والے سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کے حصول میں درپیش مشکلات کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امیگریشن عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بزنس ویزا کے مزید پڑھیں

پاک بھارت تجارت کی معطلی سے دواؤں کی تیاری متاثر

کراچی: پاک بھارت تجارت کی معطلی سے دواؤں کی تیاری متاثر ہونے لگی کیونکہ پاکستان میں تیار کی جانے والی دواؤں میں استعمال کیاجانے والا  60 فیصد خام مال بھارت سے منگوایا جاتا ہے جو اب درآمد نہیں کیا جا سکے گا۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کے بعد حکومت پاکستان نے بھارت مزید پڑھیں

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ، ترقیاتی فنڈ میں کٹوتی

 لاہور: گزشتہ مالی سال کے اختتام پر جی ڈی پی 10 سال میں انتہائی کم سطح پر رہی جبکہ مہنگائی کی شرح7.3فیصدرہی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.8 فیصد رہاجبکہ مالی سال 2017-18 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ6.3فیصد رہاتھا۔ روپے کی قدر میں انتہائی گراوٹ کے باوجود برآمدات میں اضافہ نہیں ہوسکا، حکومت اپوزیشن کے واویلاسے بچنے کیلیے مالی مزید پڑھیں

ای کامرس کمپنی دراز ’’علی بابا‘‘ نے خریدلی

پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، میانمار اور نیپال میں کاروبار کو مزید وسعت دینے کاعزم فوٹو: فائل  کراچی:  پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، میانمار اور نیپال میں معروف ای کامرس کمپنی دراز گروپ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کو علی بابا کی جانب سے مکمل طور پر حاصل کرلیا گیا ہے اور وہ اب مزید پڑھیں