زراعت کے فروغ کی نئی ٹیکنالوجیز

بھوک اور افلاس انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ بدقسمتی سے آج کی دنیا میں یہ بلائیں تیزی سے اپنا دائرہ بڑھا رہی ہیں۔ اس صورت حال کی ایک اہم وجہ دنیا کی آبادی کا بڑھنا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا کی آبادی میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے سائنس دانوں مزید پڑھیں

حکومت کا چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے لیے چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کا حجم 14 ارب 60 کروڑ ڈالر رہا۔ پاکستان نے چین مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 3سال میں7 ارب ڈالر دیگا

 اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدرشی زن چن نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں پاکستان کو 7 ارب ڈالر مالیت کی معاونت فراہم کی جائے گی۔ 2 روزہ دورہ پاکستان کے اختتام پرجاری ہونے والے بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5 دہائیوں میں پاکستان اوراے ڈی بی نے بنیادی ڈھانچہ مزید پڑھیں

مشکل فیصلے کیے جاچکے، اب استحکام کی جانب گامزن ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے ذیلی ایشیا پیسفک گروپ میں بعض ممالک نے پاکستان کی ریٹنگ گرانے کی کوشش کی۔ تاہم حکومت اور اسٹیٹ بینک کے اقدامات کی بدولت ان ممالک کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور اس اجلاس میں مزید پڑھیں

ڈالر مزید 37 پیسے سستا

کراچی: درآمدات کی مد میں ادائیگیوں کے دباؤ میں کمی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی رسدکے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر157روپے سے بھی گرگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37 پیسے کی کمی سے156روپے85پیسے پربندہوئی اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر30پیسے کی کمی سے 157 روپے 20 پیسے پر مزید پڑھیں

پٹرولیم شعبے میں سرمایہ کاری آسان، ریفائنریوں کو ٹیکس چھوٹ ملے گی

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے پٹرولیم کے شعبہ میں چند کمپنیوں کی مناپلی ختم کرکے اس شعبہ میں سرمایہ کاری آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر،وفاقی وزیرعمرایوب اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملک سے سرخ مزید پڑھیں

عوام کےلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہے جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ٹیکس ورلڈ پیرس میں پاکستانی برآمدی مصنوعات کا قومی پویلین قائم ہوگا

کراچی: نمائش ٹیکس ورلڈ پیرس میں پاکستان سے 21 کمپنیاں شریک ہوں گی جب کہ نمائش میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے پاکستان پویلین کا انعقاد بھی کیا جائیگا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں16ستمبر سے شروع ہونے والی فیبرک،گارمنٹس و لیدر مصنوعات کی نمائش ٹیکس ورلڈ پیرس میں پاکستان سے 21 کمپنیاں شریک ہوں گی۔ 4 مزید پڑھیں

تمام مالیاتی ادارے پاکستان کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں، مشیر خزانہ

 اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ تمام مالیاتی ادارے پاکستان کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کے دوران مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ خطے کی ترقی کے لیے مواصلات اور رابطے بڑھانا ضروری ہے، ترقی ہوگی تو روزگار بڑھے گا، کیپیٹل مارکیٹ نجی شعبے کی مالیاتی مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات، فرسودہ قوانین ختم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ہے جبکہ حکومت نے شرح سود، ایکسچینج ریٹ ریگولیٹ کرکے بجٹ، تجارتی خسارہ کم کرنے اور خصوصی اقتصادی زونز فعال کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ کاروبار میں آسانی لانا اور سرمایہ کاروں مزید پڑھیں