ریاض: سعودی وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے 14رب ریال سے زیادہ لاگت کی 419 نئی فیکٹریوں کے لائسنس جاری کر دیے، ان سے 24ہزار افراد کو روزگار ملے گا۔ سعودی عریبین مانیٹرنگ اتھارٹی ساما نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ نئی فیکٹریوں پر 14.3ارب ریال لاگت آئے گی اور 24ہزار سے زیادہ روزگار کے مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
آباد نے کراچی کو علامتی دارالخلافہ بنانے کی اپیل کردی
کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے اپیل کی ہے کہ کراچی کو علامتی طور پر دوسرا دارالخلافہ بنایا جائے۔ چیئرمین محمد حسن بخشی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت کے باعث ملک میں یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر بھی منایاجارہاہے۔6 ستمبر 1965 کوپاکستان مزید پڑھیں
برآمدات کے فروغ کیلیے ’’ریگولیٹری اتھارٹی کسٹمز‘‘ نیا ادارہ قائم
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملکی برآمدات کو فروغ دینے کیلیے ایڈیشنل کلکٹرز کی سربراہی میں ریگولیٹری اتھارٹی کسٹمز کے نام سے نیا ادارہ قائم کردیا ہے۔ ریگولیٹری اتھارٹی کو برآمدی یونٹس کو لائسنس کے اجرا،تجدیدی و توسیع اور برآمدی اشیا کی اجازت، درآمدی خام مال کی بونڈ ٹو بونڈ ٹرانسفر مزید پڑھیں
10 بینکوں پر 80 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اینٹی منی لانڈرنگ، صارفین کی معلومات اور فارن ایکس چینج کے قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے پر 10 بینکوں پر 80 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کر دیے ہیں. اسٹیٹ بینک نے جولائی 2019 سے کمرشل بینکوںکے خلاف قانون کی خلاف ورزی پر جانچ کے بعد ایکشن لیا مزید پڑھیں
حکومت نے تندور کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا
لاہور: حکومت نے تندوروں کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا ہے۔ ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق تندروں کے صارفین سے یکم جولائی سے پہلے کے نافذ العمل نرخ لیے جائیں گے، اس سلسلے میں اوگرا نوٹی فکیشن جلد جاری ہوجائے گا جب کہ تمام روٹی تندور کمرشل صارفین جنہوں مزید پڑھیں
سی پیک اتھارٹی کے قیام کی حکومتی تجویز مسترد
اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی کے قیام کی حکومتی تجویزکی مخالف کردی۔ پاک چین اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی کے قیام کی حکومتی تجویزکی مخالف کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ اس غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو مزید پڑھیں
کپاس کی امدادی قیمت پر حکومت اور اسٹیک ہولڈرز میں اختلافات
اسلام آباد: کپاس کی امدادی قیمت کے تعین اور زرعی شعبے کو ٹیکس میں چھوٹ دینے کے معاملے پر وزارتوں اور مختلف اسٹیک ہولڈز کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی قیادت میں اسٹیک ہولڈرز نے جمعرات کو مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ان کے دفتر میں مزید پڑھیں
2018 صبر آزما سال، اقتصادی نمو کی رفتار سست پڑ گئی، اسٹیٹ بینک جائزہ رپورٹ
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سال 2018کے لیے مالی استحکام کی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ جائزے میں بینکاری اداروں، غیر بینکاری مالی اداروں، مالی بازاروں، مبادلہ کمپنیوں، غیر مالی کارپوریٹ اداروں اور مالی منڈیوں کے انفرا اسٹرکچر سمیت مالی شعبے کے مختلف زمروں کی کارکردگی اور خطرے کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس، اسٹاک مارکیٹ میں مندی تیزی میں تبدیل
کراچی: افراط زر کی شرح میں کمی سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود گھٹنے کی توقعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رونما ہوئی۔ جس سے انڈیکس کی 30 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بارپھر بحال ہوگئی۔ تیزی کے سبب 70فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورزپربھی دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات عوام کی پہنچ سے دور
کراچی: یوٹیلیٹی اسٹورزمیں بھی دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے باعث کھلی مارکیٹ کے بعد اب یوٹیلی اسٹورز پر بھی عام استعمال کی اشیا عوام کی پہنچ مزید پڑھیں