اسلام آباد: آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی ملک کے گزشتہ مالی سال کے فریم ورک کے بارے میں اندازے 94 فیصد تک غلط ثابت ہوئے ہیں۔ ممتاز ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے حکومت 6 ارب ڈالر کے قرض کے معاہدے پر نظرثانی اور ازسرنو مذاکرات پر مجبور ہوسکتی مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
142.5ارب روپے مالیت کے مزید 13 منصوبے PSDP میں شامل
اسلام آباد: حکومت نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی) میں 142.5 ارب روپے مالیت کے مزید 13 منصوبے شامل کردیے۔ گزشتہ روز وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی ( سی ڈی ڈبلیو پی) نے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی جن کی لاگت مزید پڑھیں
5 زیرو ریٹڈ برآمدی شعبوں کیلیے رعایتی انکم ٹیکس کی شرح برقرار
اسلام آباد: ایف بی آر نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل اور لیدر سمیت5 زیرو ریٹڈ برآمدی شعبوں کیلیے اشیا کی درآمد پر بالترتیب ایک فیصد اور تین فیصد رعایتی انکم ٹیکس کی سہولت برقرار ہے۔ ایف بی آر نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل اور لیدر سمیت5 زیرو ریٹڈ برآمدی شعبوں کے مینوفیکچررز اور کمرشل امپورٹرز مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 70 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کوتاخیر سے کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے باوجود تیزی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 30ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کے سبب 70فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 56 ارب 91 کروڑ 65 لاکھ مزید پڑھیں
پورٹ قاسم کلکٹریٹ: اگست میں ہدف سے زائد ریونیو وصول
کراچی: پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ نے اگست 2019 کیلیے مقررہ ریونیو ہدف سے 3 فیصد کے اضافے سے ریونیو کی وصولیاں کیں۔ پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ نے اگست 2019 کیلیے مقررہ 54.287 ارب روپے ریونیو ہدف سے 3 فیصد کے اضافے سے 55.914 ارب روپے مالیت کے ریونیو کی وصولیاں کیں۔ اس ٹارگٹ مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرن فارم میں خامیاں، گوشوارے جمع کرانے میں مشکلات
اسلام آباد: ایف بی آر کی جانب سے انفرادی ٹیکس دہندگان اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کیلیے ایک سال سے زائد عرصہ میں تیار کردہ ٹیکس 2019 کے جاری کردہ ریٹرن فارم میں بڑے پیمانے پر خامیوں، سسٹم سے منسلک نہ ہونے اور ایف بی آر کی جانب سے ویلتھ وی کنسیلئیشن اسٹیٹمنٹ کے کچھ مزید پڑھیں
آٹا، چینی، گھی اور دالوں کی قیمتوں میں 20 روپے تک کمی، میگا سبسڈی پیکیج تیار
راولپنڈی: حکومت نے ملک بھر میں 4 بنیادی اشیائے ضروریہ آٹا، چینی، گھی اور دالوں کی قیمتوں میں مناسب کمی اور پھر ان کو استحکام میں رکھنے کیلیے میگا سبسڈی پیکیج کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ پیکیج یوٹیلٹی سٹورز کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ہو گا، اس پراجیکٹ کے تحت وفاقی حکومت مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج سے انسداد اسمگلنگ مہم شروع
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی مشترکہ ٹیمیں آج(پیر) سے ملک بھر سے اسمگل شْدہ اشیاء کے خاتمے کیلیے مارکیٹوں میں موجود غیر ملکی اشیاء کی درآمدی دستاویزات کی چیکنگ شروع کریں گی۔ اس حوالے چیئر مین ایف بی آرکی ہدایت پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں، دوسری طرف اس حوالے چئیرمین ایف مزید پڑھیں
ایف بی آر غیر رجسٹرڈ ملازمین و افسران کے خلاف حرکت میں آگیا
لاہور: وفاقی و صوبائی سرکاری محکموں کے غیر رجسٹرڈ ملازمین و افسران کے خلاف ایف بی آر حرکت میں آگیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں وفاقی و صوبائی اداروں کے 3لاکھ 33ہزار 600 ملازمین ہیں، جن میں سے 4 لاکھ سے زائد سالانہ تنخواہ والے ایک لاکھ 53 ہزار سرکاری ملازمین و افسران ہیں۔ وفاقی مزید پڑھیں
رعایتی ایس آر او کا خاتمہ، 150 کیمیکل فیکٹریاں بند ہونے کا خطرہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2019-20 کے وفاقی بجٹ رعایتی ایس آر او ختم کرنے سے کیمیکل مینوفیکچررز کیلیے پیدا ہونیوالی بڑی اناملی دور نہ کرنے کے باعث کیمکل مینوفیکچرنگ کی ڈیڑھ سو سے زائد صنعتیں بند ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جس سے کیمیکل انڈسٹری سے وابستہ 2 لاکھ مزید پڑھیں