کراچی: سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی کیلیے 232 ملین روپے منظور دیدی گئی۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی صدارت میں سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی (SLCMC) کی بورڈ میٹنگ محکمہ توانائی سندھ کے دفتر میں منعقد ہوئی، میٹنگ میں سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی کیلیے 232 ملین روپے منظور دی گئی۔ اجلاس میں سیکریٹری توانائی مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
آئندہ سال بے گھر افراد کو چھت فراہمی کا سلسلہ شروع کردینگے، وفاقی وزیر ہاؤسنگ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ گھروں سے محروم 50 فیصد آبادی کو 2020 تک اپنی چھت فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کردینگے۔ روزنامہ ایکسپریس کو انٹرویو دیتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے ساتھ ہیں، بطور اتحادی اگر تحفظات بڑھے تو کسی نئی وزارت کا قلمدان مزید پڑھیں
بجٹ خسارہ 3.45 ٹریلین کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے سال میں بجٹ خسارہ3.45 ٹریلین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سال میں بجٹ خسارہ3.45 ٹریلین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ خسارے کا یہ حجم ملکی معیشت کے 8.9فیصد کے مساوی ہے۔ بجٹ خسارے میں ریکارڈ اضافے کی وجہ ریونیو بڑھانے مزید پڑھیں
طورخم بارڈر ہفتہ میں 14 گھنٹے کھلا رکھنے پر سراہتے ہیں، ضیا الحق سرحدی
کراچی: فرنٹیئر کسٹمز ایجنٹس گروپ کے صدر ضیا الحق سرحدی نے طورخم بارڈر کو ہفتے میں 14 گھنٹے کھلا رکھنے اور پورے ہفتے7دن کام کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومتی اقدام پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ضیا الحق سرحدی نے کہا مزید پڑھیں
پلاننگ کمیشن سی پیک ریلوے منصوبے کیلئے تعاون نہیں کر رہا، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایم ایل ون (ریلوے مین لائن ون) منصوبہ شروع کرنا چاہتے ہیں مگر پلاننگ کمیشن تعاون نہیں کر رہا۔ ایکسپریس ٹربیون سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا وزیراعظم نے پلاننگ کمیشن کو منصوبے کے پی سی ون کی منظوری مزید پڑھیں
بانڈڈ ویئر ہاؤس سے اسٹیل کوائل کی بھاری مقدار میں چوری کا انکشاف
کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے بانڈڈ ویئر ہاؤس سے اسٹیل اینڈآئرن شیٹ کوائل کی بھاری مقدار میں چوری کوبے نقاب کرتے ہوئے درآمدکنندہ میسرز اسلام انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ اور کلیئرنگ ایجنٹ میسرز بشریٰ انٹرپرائزز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ ڈائریکٹرجنرل کسٹمزانٹیلی جنس زاہد کھوکھرکو خفیہ اطلاع مزید پڑھیں
صرف کراچی کے ٹیکس گزاروں کو نچوڑنے کی پالیسیوں پر تحفظات
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے صرف کراچی کے ٹیکس دہندگان کو نچوڑ کر محصولات میں اضافے کی پالیسیوں پر شک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ کے سی سی آئی کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے وزیراعظم عمران خان کے محصولات کی وصولی کو بہتر بنانے کے عزائم کو سراہا ہے مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیسوں میں پیش رفت پر اجلاس بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انسداد منی لانڈرنگ کیسوں میں پیشرفت کا جائزہ لینے اورکسٹمز اینٹلی جننس اینڈ انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلیے اعلی سطع کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے سینئر افسر نے ،،ایکسپریس،،کو بتایا کہ کسٹمز اینٹلی جننس مزید پڑھیں
بھارتی معیشت میں زبردست گراوٹ ،برآمدات 35 فیصد کم، لاکھوں بیروزگار
نئی دہلی: بھارتی معیشت میں سست روی سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہوگئے جس پر ریاستی اداروں اور ماہرین کے بعد اب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے بھی اپنی گہری تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ جرمن میڈیا نے بھارت کے حکومتی اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سال یکم اپریل سے مزید پڑھیں
گوشوارے جمع نہ کرانے پر ڈھائی لاکھ ٹیکس گزاروں کو نوٹس دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس ائیر 2018 کیلیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کونوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب مذکورہ چیف کمشنرز کانفرنس کی تفصیلات پر مبنی دستاویز کے مطابق اجلاس میں چیئرمین ا مزید پڑھیں