ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی کیلیے 232 ملین روپے منظور

کراچی: سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی کیلیے 232 ملین روپے منظور دیدی گئی۔

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی صدارت میں سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی (SLCMC) کی بورڈ میٹنگ محکمہ توانائی سندھ کے دفتر میں منعقد ہوئی، میٹنگ میں سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی کیلیے 232 ملین روپے منظور دی گئی۔

اجلاس میں سیکریٹری توانائی سندھ مصدق احمد خان، سیکریٹری خزانہ سندھ نجم شاہ اور ڈائریکٹر جنرل سندھ کول اتھارٹی خادم چنہ جو بورڈ کے اراکین بھی ہیں، کے علاوہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی توفیق احمد آرائیں اور بورڈ کے دیگر ارکان نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں