اسلام آباد: خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے جبکہ ابھی تاجروں کے مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
گوادر فری زون میں الگ سے کسٹمز اسٹیشن اور ڈرائی پورٹ کی تجویز
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے گوادر فری زون رولز کے اجرا کو گوادر فری زون سے متعلق ٹیکس ایشوز کے حل سے مشروط کردیا ہے اور ایف بی آر نے وزارت میری ٹائم افئیرز کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ گوادر فری زون سے سے متعلق ٹیکس سے متعلق مجوزہ مزید پڑھیں
سندھ اور کے پی میں گندم کا بحران سر اٹھانے لگا، پنجاب دباؤ کا شکار
لاہور: سندھ اور خیبر پختونخوا کے صوبائی محکمہ خوراک کے پاس سرکاری گندم کے ناکافی ذخائراور نجی مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب مستقبل قریب میں یہاں آٹے کا سنگین بحران پیداہونے کاخدشہ ہے۔سندھ اور کے پی کے میں گندم کی قلت کے سبب پنجاب پر بھی دباؤ بڑھ رہا ہے۔ ملکی مزید پڑھیں
تمام وزارتوں میں نئی گاڑیاں خریدنے اور نئی بھرتیوں پر پابندی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں میں گاڑیوں کی خریداری، ملازمتوں کی نئی اسامیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ وفاقی حکومت نے مالی کفایت شعاری پالیسی کے تحت رواں مالی سال2019-20 کے دوران تمام وزارتوں اور ڈویژنوں میں گاڑیوں کی خریداری، ملازمتوں کی نئی اسامیوں پر پابندی عائد کردی ہے اور صرف مزید پڑھیں
تاجروں اور ایف بی آر میں مذاکرات کا پہلا دور ناکام
اسلام آباد: ایف بی آر اور تاجروں کے درمیان فکسڈ ٹیکس کے معاملے پرمذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا، اب مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے ہوگا۔ فکسڈ ٹیکس اسکیم کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ایف بی ار اور تاجر تنظیموں کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی کے درمیان ایف بی آرہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں
2 سال میں 8 لاکھ 88 ہزار پاکستانی روزگار کیلیے بیرون ملک گئے
اسلام آباد: گزشتہ 2سال کے دوران 8 لاکھ 88 ہزار پاکستانی روزگار کی غرض سے بیرون ملک گئے۔ بیورو آف امیگریشن کے حکام کا کہناہے کہ گزشتہ 2سال کے دوران 8 لاکھ 88 ہزار پاکستانی روزگار کی غرض سے بیرون ملک گئے، سب سے زیادہ متحدہ عرب امارات 4 لاکھ 47 ہزار، سعودی عرب 1 لاکھ مزید پڑھیں
جولائی 2019ء پاکستان نے 440 ملین ڈالر کے نئے قرضے لیے، چینی قرضے سکڑ کر دسواں حصہ رہ گئے
اسلام آباد: جولائی 2019 میں پاکستان نے 440 ملین ڈالر کے نئے قرضے لیے جب کہ سی پیک کے بیشتر منصوبوں کی تکمیل کے ساتھ ہی اب پاکستان کے قرض حاصل کرنے کا رجحان چین سے دیگر ممالک اور اداروں کی جانب منتقل ہورہا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ ماہ حاصل کردہ 440 ملین ڈالر مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس کی5 حدیں بحال ہو گئیں
کراچی: ایس ای سی پی کی جانب سے ریگولیشنز میں ممکنہ طورپرنرمی کی توقعات اور حصص کی نچلی سطح پر آئی ہوئی قیمتوں پرتازہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوتیسرے دن بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 30500، 30600، 30700، 30800 اور 30900 پوائنٹس کی 5 مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی رپورٹ منظور کرلی
اسلام آباد: پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ برائے انسداد منی لانڈرنگ کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں ایف اے ٹی ایف نے تیسری ایلیو ایشن رپورٹ کی منظوری دیدی ہے تاہم انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے حوالے سے پاکستان توسیعی مدت مزید پڑھیں
مہنگائی کا نیا بم، یوٹیلٹی اسٹورز پر 300 سے زائد اشیا 65 روپے تک مہنگی
لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے عوام پرمہنگائی کا نیا بم گرا دیا جب کہ یوٹیلٹی سٹورزپر 300سے زائداشیاء کی قیمتوں میں1 روپے سے 65 روپے تک کا اضافہ کر دیاگیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے درجہ اوّل اور درجہ دوم کے گھی اور کوکنگ آئل 8 روپے سے 34 روپے، مصالہ جات مزید پڑھیں