اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے ٹوبیکو سیکٹر کی آن لائن مانیٹرنگ کیلے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم متعارف کروانے کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اورطاقتور لابی اس منصوبے کومتنازعہ بنانے کیلیے متحرک ہوگئی ہے۔ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلیے رواں ماہ( مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
سندھ اور کے پی کا پاسکو کی قیمت پر گندم لینے سے انکار، آٹا مہنگا ہونے کا امکان
لاہور: سندھ اور خیبر پختونخوا کے محکمہ خوراک نے اپنے صوبے کے عوام کی غذائی غذائی ضروریات کیلیے پاسکو سے گندم خریدنے کیلیے پاسکو کا 1648 روپے فی من قیمت ادا کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے اس قیمت پر پاسکو سے گندم خریدنے سے انکار کردیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں مزید پڑھیں
17 قومی اداروں کی نجکاری کیلیے کام شروع کردیا، محمد میاں سومرو
کراچی: وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ بہتر ہوتے معاشی حالات نجکاری کے لیے سازگار ہیں جب کہ حکومت کا نج کاری پروگرام ملک میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے ساتھ نجی شعبے کے لیے سرمایہ کاری کے نئے مواقع مہیا کرے گا۔ سیکریٹری نجکاری کمیشن رضوان ملک اور نج کاری مزید پڑھیں
مویشیوں کے چارے کو محفوظ کرنے اوراس کی برآمد کے رحجان میں اضافہ
مویشیوں کے لئے چارے کی کمی پر قابو پانے کے لئے مختلف چارہ جات کو طویل عرصے تک محفوظ کرنے اوراس کی برآمدکارحجان بڑھنا شروع ہوگیا۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں مویشیوں کے نجی فارم ہاوسزمیں محفوظ شدہ چارہ سائیلج اوربھوسہ کااستعمال 20 فیصدتک پہنچ گیا ہے اوراس میں اضافہ ہورہا ہے۔ مزید پڑھیں
جائیدادوں کی ڈیجیٹلائزیشن کیلیے آباد اور سی ڈی سی میں معاہدہ
کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) اورسینٹرل ڈیپوزیٹری کمپنی (سی ڈی سی) کے درمیان جائیدادوں کو ڈیجیٹلائز کرنے کیلیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔ ایک معاہدے پر سی ڈی سی کے چیف ایگزیکٹو افسر بدیع الدین اکبر اور آباد کے وائس چیئرمین عبدالکریم آڈھیا نے دستحط کیے۔اس موقع پر سی ڈی سی مزید پڑھیں
8.5 ارب کے اسکول فرنیچر کی خریداری، ٹھیکے کیلیے پیشکیں طلب
کراچی: اربوں روپے کے فرنیچرکی خریداری کے حوالے سے قائم کمیٹی کے خلاف سازشیں دم توڑگئیں۔ 18ستمبرکو6ارب روپے سے زائد کا فرنیچر خریدنے کے لیے ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کو مدعو کرلیا گیا۔ سابق گورنر سندھ جنرل (ر) معین الدین حیدر، آئی بی اے سکھر کے سربراہ نثار احمد صدیقی اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی ٹیکس ریفنڈ سے متعلق شرط پوری نہ ہونے کا امکان
اسلام آباد: اس بات کا قوی امکان ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس دہندگان کو 75 ارب روپے ریفنڈ نہیں کرپائے گا۔ آئی ایم ایف سے حاصل کردہ 6 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کے تحت پاکستان کو رواں مالی سال میں بجٹ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدرآمد، تمام وزارتوں اور ڈویژنوں سے رپورٹ طلب
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدآمدکے بارے میں تمام وزارتوں اورڈویژنوں سے رپورٹ طلب کرلی۔ حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ پہلے جائزہ کیلیے طے شْدہ اہداف پر عملدآمدکے بارے میں تمام وزارتوں اورڈویژنوں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزارتوں اور ڈویژنوں کی اعدادوشمارکی روشنی میں وزارت خزانہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں
قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، وزارت خزانہ کے مطابق قومی بچت اسکیموں کا شرح منافع تبدیل نہیں ہوگا اور یکم ستمبر 2019 سے ڈیفنس سرٹیفیکٹ کا منافع 13.09 فیصد برقرار ہے۔ وزارت خزانہ نے مزید پڑھیں
سونا فی تولہ 87400 روپے کا ہوگیا
کراچی: صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 87400روپے اور فی10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر74931روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی سطح فی اونس سونے کی قیمت15ڈالرکی کمی سے1592ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اورفی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600روپے515روپے کی کمی واقع مزید پڑھیں