وفاقی حکومت نے پاکستان ٹوبیکو بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری دیدی ہے تاہم سگریٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (سی ایم اے) کی پاکستان ٹوبیکو بورڈ میں نمائندگی کو ایسوسی ایشن کے لائنسنس کی بحالی سے مشروط کردیا ہے۔ اس ضمن میں ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق حکومت کی جانب سے منظور کردہ مجوزہ پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
چاند پانے کا سپنا اور گرتی معیشت
نام نہاد سیکولر ریاست کا حکم راں مودی اکھنڈ بھارت اور ایشین ٹائیگر بننے کا خواب تو پورا نہ کرسکا، مگر اپنے جنونی اور انتہاپسند خیالات کے مالک ووٹروں اور حامیوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اس نے کشمیر میں درندگی اور سفاکی کی تمام حدیں پار کرلی ہیں۔ جذبۂ حریت سے سرشار کشمیریوں مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کارکردگی میں سب سے آگے ہے، نیپرا
اسلام آباد: نیپرا رپورٹ کے مطابق بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔ نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ2018جاری کردی جس کے مطابق بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔ نیپراکی رپورٹ میں کہاگیاہے مزید پڑھیں
افراط زر مزید 2 سال رہے گی، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا انتباہ
اسلام آباد: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے خبردارکیا ہے دو سال مزید مہنگائی رہ سکتی ہے۔ مہنگائی پر قابوپانے کیلیے کنوینر عائشہ غوث پاشا کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا عالمی منڈی میں قیمتیں گرنے سے 1.9 ارب ڈالر مزید پڑھیں
ٹیرف میں مداخلت نیب کا دائرہ کار نہیں، نیپرا کی شکایت
اسلام آباد: نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2018جاری کر دی جس میں ٹیرف کے تعین میں نیب کی مداخلت پر سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق جس طرح نیب نیپرا کے معاملات کی تحقیقات کر رہا ہے اس سے نیپرا کے پروفیشنلز کا حوصلہ پست ہوا ہے،نیپرا نے حکومت سے شکایت مزید پڑھیں
کار اسمبل کرنے والے گروپس پر عائد سیلز ٹیکس کم کرنے کی سمری واپس
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے وفاقی کابینہ کو بھیجی جانے والی اپنی سمری واپس لے لی ہے جس میں کاریں اسمبل کرنے والے بڑے گروپس پر عائد سیلز ٹیکس کم کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ کاریں اسمبل کرنے والے بڑے گروپس پر عائد سیلز ٹیکس کم کرنے کی تجویز کا فیصلہ مزید پڑھیں
او جی ڈی سی دسمبر میں شیل آئل کے لیے ڈرلنگ کا آغاز کرے گی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی ( او جی ڈی سی ) رواں سال دسمبر میں ضلع حیدرآباد میں Kunnar Pasakhi کے مقام پر شیل آئل اور گیس کے ذخائر کے لیے ڈرلنگ کا آغاز کریگی۔ اوجی ڈی سی کے ایک افسر کے مطابق یہ پائلٹ پروجیکٹ ہوگا اور تمام ماحولیاتی اور سیفٹی معیارات حاصل مزید پڑھیں
پاکستان معاشی اصلاحات نافذ کرنے میں کامیاب ہو گا، آئی ایم ایف
کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ حکومت پاکستان سخت معاشی اصلاحات مکمل طور پر نافذ کرنے میں کامیاب رہے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ جن اصلاحات پر اس نے عالمی ادارے سے 6 مزید پڑھیں
حکومت نے نجکاری کا عمل شروع کرنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد: کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں ایک درجن سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ نجکاری کمیٹی نے ایل این جی سے چلنے والے 2 بجلی گھروں کی اسٹریٹجک فروخت کے لیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی بھی منظوری دی۔ ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھر مزید پڑھیں
سی پیک:حکومت کا آئندہ ماہ گوادر میں 300 میگاواٹ پاور پلانٹ کے افتتاح کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ ماہ سی پیک کے تحت گوادر میں 300 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آئندہ ماہ ( اکتوبر ) سی پیک کے تحت گوادر میں 54 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے 300 میگاواٹ کے پاور پلانٹ مزید پڑھیں