کراچی: پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کلکٹوریٹ نے درآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس پر 7کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر ڈیمانڈ نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایا کہ متعدد درآمدکنندگان جن میں میسرزاکمل پرنٹ ہاؤس، میسرز انڈس پنسل انڈسٹریز، میسرزمحسن میچ فیکٹری، میسرزاشرف میچ پرائیویٹ لمیٹڈ، میسرزجی مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
ٹیکس نیٹ کے خصوصی زونز کو ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس بیس زونز کی توسیع کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے ٹیکس بیس زونز کی توسیع کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بڑے شہروں میں شروع کی گئی تھی تاکہ ایسے لوگوں کو اس میں شامل کیا جا سکے جو شاہانہ طرز زندگی گزارنے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے مزید پڑھیں
حکومت کی ADB سے ایک ارب ڈالر بحرانی قرض لینے کی منظوری
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی حکومت نے اے ڈی بی سے 1 ارب ڈالر بطور بحرانی قرضہ لینے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ حکومت نے بدھ کے روز ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1 ارب ڈالر کے بحران رسپانس قرض لینے کی تجویز کو منظوری دے دی جس سے نومبر میں قرض دینے والی مذکورہ ایجنسی مزید پڑھیں
ریونیو شارٹ فال، سالانہ ٹیکس اہداف میں 52 ارب کی کمی،5503 ارب مقرر
اسلام آباد: ایف بی آر نے ریونیو شارٹ فال کے باعث رواں مالی سال کیلیے مقرر کردہ 5555 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف 52ارب روپے کی کمی کے ساتھ 5503ارب روپے کردیا ہے۔ رواں ماہ ستمبر کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف45 ارب روپے کی کمی کے ساتھ 468ارب روپے سے کم کر کے مزید پڑھیں
فرنس آئل کا عدم استعمال: سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ
اسلام آباد: آئندہ موسم سرما میں ایک بار پھر گیس کا بحران پیدا ہونے کے خدشات قوی ہوتے جارہے ہیں کیوں کہ بجلی گھروں میں فرنس آئل کا عدم استعمال جاری رکھنے کے منصوبے کی وجہ سے کچھ فیلڈز سے تیل و گیس کی رسد معطل ہوسکتی ہے۔ اگر بجلی گھروں میں استعمال کے لیے مزید پڑھیں
کریانہ اسٹور، بیوٹی پارلر، بیکریوں میں انوائس مانیٹرنگ سسٹم نصب ہوگا
اسلام آباد: اصل سیل کا پتہ چلانے کیلیے بیکریوں، بیوٹی پارلروں اور کریانہ اسٹوروں میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم نصب کیے جائیں گے۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس چوری روکنے کیلیے انوائس مانیٹرنگ سسٹم کا دائرہ کار بڑے کریانہ اسٹورز، بیوٹی پارلروں، بیکریوں اور ریٹیل آوٹ لیٹس سمیت دیگر شعبوں تک بڑھانے کا اصولی مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 514 کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 156 روپے 15 پیسے سے بڑھ کر 156 روپے 17 پیسے مزید پڑھیں
157 ارب روپے کے لائن لاسز کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈال دیا گیا
اسلام آباد: ملک کی 10بڑی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ایک سال کے دوران 157 ارب روپے کے لائن لاسز کا بوجھ صارفین پر ڈال دیا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ برائے 18-2017 کے مطابق ایک سال کے دوران ملک کی 10 بڑی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی 28 ارب یونٹس بجلی مزید پڑھیں
سی پیک کے تحت گوادر میں پہلا نجی ریزارٹ تیار
کراچی: پاک چین اقتصادی راہداری سیاحت کے فروغ کا ذریعہ بن رہی ہے ، اسی ضمن میں سی پیک کے پہلے نجی ریزارٹ (Resort) کی تعمیر مکمل کرلی گئی جو گوادر کے خوبصورت ساحل پر واقع ہے۔ یہ منصوبہ گوادر بیچ ریزارٹ کے نام سے اے ایم نائنٹی نائن گروپ نے تعمیر کیا ہے جس میں مزید پڑھیں
جرمنی ترقیاتی تعاون کے تحت پاکستان کو 10کروڑیورو دے گا
اسلام آباد: جرمنی ترقیاتی تعاون کے تحت پاکستان کو 10کروڑ 90 لاکھ یورو فراہم کرے گا جبکہ مالی و تکنیکی منصوبوں کیلئے8 کروڑ 40لاکھ یورو امداد اور 2کروڑ 50لاکھ یورو کے رعایتی قرضے بھی پاکستان کو فراہم کرے گا۔ اس ضمن میں وزارت اقتصادی امور کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور مزید پڑھیں