گوادر پورٹ اور فری زون کیلیے ٹیکس مراعات کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اگلے ہفتے وزیراعظم عمران خان کے شروع ہونے والے دورہ چین سے قبل گوادرپورٹ اورگوادر فری زون کیلیے ٹیکس مراعات کی منظوری دیدی ہے۔ ٹیکس قوانین میں ان ترامیم کوصدارتی آرڈیننس کے ذریعے نافذکیا جائیگا کیونکہ قومی اسمبلی کا ان دنوں اجلاس نہیں ہورہا ۔انکم ٹیکس آرڈیننس ، سیلزٹیکس ایکٹ اور مزید پڑھیں

ٹوبیکو سیکٹر کی آن لائن مانیٹرنگ کیلیے 13 کمپنیوں کا اظہار دلچسپی

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرط پوری کرنے کیلیے ایف بی آر کو ملک میں ٹوبیکو سیکٹر کی آن لائن مانیٹرنگ کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا لائنسنس حاصل کرنے کیلے نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن(این آر ٹی سی) اور چائنیز کمپنی بیجنگ سینٹل سمیت مجموعی طور پر 13 مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے 90ارب حکومت کے پاس پھنس چکے

 کراچی: وزیراعظم پاکستان کے ساتھ ایکسپورٹرز کی گورنر ہاؤس کراچی میں 10 جولائی 2019 کو ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے ایکسپورٹرز کو یقین دلایا گیا تھا کہ سیلز ٹیکس ریفنڈز بنگلہ دیش کے ماڈل کی طرز پر جی ڈی داخل ہونے کے فوراً بعد ادا کر یے جائیں گے، بصورت مزید پڑھیں

طورخم سرحد پر ٹرمینل کی تعمیراتی سرگرمیاں تیز کرنے کا مطالبہ

 کراچی: افغانستان کے ساتھ تجارت کرنیوالے تاجروں اور کسٹمز ایجنٹس نے طورخم سرحد پرجدید ٹرمینل منصوبے کے قیام کے منصوبے کوباہمی تجارت کے حجم اضافے کا ذریعہ قراردیتے ہوئے ٹرمینل کی تعمیراتی سرگرمیوں کوتیزکرنے کامطالبہ کردیاہے۔ افغانستان کیساتھ تجارت کرنے والے بیوپاریوں کا کہناہے کہ مزکورہ منصوبہ سال2015 میں شروع کیاگیاتھالیکن کچھ ہی عرصے بعد منصوبے مزید پڑھیں

پیپر کون بنانے والوں کا قیمت میں اضافے کا مطالبہ

 کراچی: مختلف صنعتیں اگرچہ حکومت سے اپنی مشکلات بیان کرکے ان کے حل کا مطالبہ کرتی رہتی ہیں مگر توجہ ہمیشہ بڑی صنعتوں کے حصے میں آتی ہے، تاہم ان کی طرح چھوٹی صنعتیں بھی  مسائل کا شکار ہوتی ہیں۔ حال ہی میں پیپرکون کے تیارکنندگان نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکسٹائل ملیں قیمت بڑھائیں، بصورت مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے خلاف بھارت کا بہت کردار ہے،حماد اظہر

 لاہور: وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے خلاف بھارت کا بہت کردار ہے۔  لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے کہا کہ سابق حکمران اپنے ہی گھر کو لوٹ کر چلے گئے، (ن) لیگ نے کوئی اصلاحات نہیں کیں، (ن) لیگ نے اپنی سیاست مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے 7.5 ارب ڈالر میں سے صرف 60 لاکھ ریکور

 اسلام آباد:  پاکستان کو آرگنائزیشن فار اکنامک کواپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ  کے رکن 44 ممالک میں پاکستانیوں کے نئے آف شوربینک اکاؤنٹس کا پتہ چلا ہے لیکن انتظامی کمزوریوں اور ناقص کارکردگی کے سبب 2018ء کی ایمنسٹی اسکیم میں ان سے کوئی خاطرخواہ نتائج حاصل نہیں کیے جاسکے۔ ایف بی آرمیں ڈائریکٹرجنرل برائے انٹرنیشنل ٹیکسز محمد مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کو صارفین کے بل پر سلیب بنانے کی ہدایت

 اسلام آباد:  سینیٹ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈٹیلی کمیونیکیشن نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی(پی ٹی سی ایل) سے کہاہے کہ صارفین کے بل پر سرچارج کا سلیب بنایاجائے۔ سینیٹر روبینہ خالد کی زیرصدارت اجلاس میں صارفین سے بل کی میعاد پوری ہونے سے قبل عدم ادائیگی پر10فیصد سرچارج کی وصولی پر بات کی گئی۔ کمیٹی مزید پڑھیں

سی پیک سے پاکستان کی اہمیت بڑھی، منصوبے التوا کا شکار نہیں، چینی سفیر

کراچی:  پاکستان میں چین کے سفیریاؤ جنگ نے کہا ہے کہ چینی قیادت اور عمران خان کا وژن ایک ہے۔ چین اور پاکستان ایک پیج پر ہیں سی پیک صرف پاکستان چین تک محدود نہیں اس سے خطے کے دیگر ممالک میں بھی معاشی ترقی کی رفتار تیز ہوگی۔ چینی سفیر یاؤ جنگ نے جمعے کے مزید پڑھیں

بیرون ملک بھیجے گئے سرمائے کو واپس لانے کا کوئی طریقہ نہیں، شبر زیدی

 اسلام آباد:  چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نے کہاہے کہ پاکستان سے ماضی میں پیسہ باہرگیا اورلوگوں نے بیرون ملک محفوظ ٹھکانے بنائے جب کہ بیرون ملک بھیجے گئے سرمائے کو واپس پاکستان لانے کاکوئی طریقہ نہیں ہے۔ معاشی خوشحالی کیلیے علاقائی استحکام کے موضوع پر سیمینارکا انعقادکیاگیا، سمینار میں عالمی بینک کے کنٹری کنٹری مزید پڑھیں