ایف بی آر کیساتھ مذاکرات، ہینڈلر ڈسٹری بیوٹرز کے تحفظات دور

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اور ہینڈلرز ڈسٹری بیوٹر کے درمیان 6 ماہ کا ایڈوانس ٹیکس جمع کروانے پر اڑھائی فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس سے چھوٹ دینے پر اتفاق ہوگیا ہے جس سے ہینڈلر ڈسٹری بیوٹرز کے تحفظات دور ہوگئے ہیں۔ ممبر ایف بی آر سے ملاقات کے بعد ہینڈلر ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی مزید پڑھیں

معیشت میں استحکام کے آثار نظر آ رہے ہیں، اے سی سی اے ماہرین

کراچی:  اے سی سی اے ماہرین کے عالمی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ترقی کی رفتارسست ہونے کے باوجودمعیشت میں استحکام کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ سروے رپورٹ میں اس بات کی توقع کی گئی ہے کہ اس سال معاشی نمو تقریباً 3.5 فیصد رہے گی۔سال2011کے بعد تیسری سہ ماہی مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کا مجموعی ماحول بہتر ہو رہا ہے، ڈپٹی ہائی کمشنر برطانیہ

کراچی: کراچی میں تعینات برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر مائیک نیتھاوریناکیس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا مجموعی ماحول بہترہورہا ہے۔ مائیک نیتھاوریناکیس نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے دورے کے موقع پر کہا کہ پاکستان میں کام کرنے والی برطانوی کمپنیاں منافع میں ہیں، ہم دونوں ممالک کے مابین مزید پڑھیں

ایس ای سی پی ای سروس، رواں سال 96 فیصد کمپنیوں کی آن لائن رجسٹریشن

 اسلام آباد:  سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)کی ڈیجیٹل اصلاحات نے کمپنیوں کی رجسٹریشن، پوسٹ انکارپوریشن کمپلائنس اور فیسوں کی ادائیگیوں کے طریقہ کار کو آسان اور تیز بنا دیا ہے جس کے باعث ستمبر 2019 میں ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ ہونے والی کمپنیوں میں سے 96 فیصد کمپنیوں نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ چین سے50ارب ڈالرکی رکی ہوئی سرمایہ کاری بحال ہونےکاامکان

 کراچی: وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین اور سی پیک اتھارٹی کے قیام سے50 ارب ڈالرکی رکی ہوئی سرمایہ کاری بحال ہونےکےامکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ سی پیک منصوبہ پاکستانی معیشت کی تیزرفتار ترقی میں اہم کردارکا حامل ہے جس سے مکمل استفادہ کرکے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری اور صنعتکاری کووسیع پیمانے پر توسیع دی جاسکتی مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالرکےاضافے سے1490 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتےکو فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے186روپےکی کااضافہ ہوگیا۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر،ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے مجموعی زخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے

کراچی: کمرشل بینکوں کے زخائر میں 2 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 4 اکتوبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے ہو کر 14 ارب 99 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اعداد و مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی سطح پر  فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالرکے اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 250 روپے 214 روپےکا اضافہ ہوگیا۔ کراچی حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ مزید پڑھیں

حکومتی ناکامی؛ ترسیلات زر میں کروڑوں ڈالر کی کمی

 کراچی: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات کی مالیت 5 ارب 40کروڑ ڈالر رہی جب کہ گزشتہ مالی سال اسی دورانیے میں 5 ارب 55 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی ترسیلات موصو ل ہوئی تھیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2019 میں بیرون ملک مقیم مزید پڑھیں

معاشی صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے، 2 سال کے اندر مہنگائی کم ہو جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی:  گورنر اسٹیٹ بینک نے آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی آنے کی نوید سنادی ہے۔ کراچی میں معیشت کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کے کردار کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ معیشت کیلیے مشکل فیصلے کیے اور اب مزید پڑھیں