اگلے 2 برس بھی پاکستان افراط زرکم نہیں کرسکے گا، عالمی بینک

 اسلام آباد:  عالمی بینک نے اگلے دوبرسوں کیلئے پاکستان کی اقتصادی نشوونماکے اہداف  میں کمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے قراردیاہے کہ عمران خان کی حکومت افراط زر،عوامی قرضوں اورمالی خسارے میں کمی کے اہداف پورے نہیں کرسکے گی۔ جنوبی ایشیاء کی 2019کی رپورٹ کے مطابق ان مسائل کی نشاندہی کی ہے جن کاانھیں اقتدارکے مزید پڑھیں

پاکستان میں انجینئرنگ انڈسٹری کی ترقی کے مواقع موجود ہیں

کراچی:  پاکستان میں انجینئرنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کا حجم محدود ہے۔ بلند تجارتی خسارے کی وجہ سے حکومت کیلیے انجینئرنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ نجی شعبہ بھی  اس سیکٹر میں سرمایہ کاری سے کتراتا ہے حالانکہ اس شعبے میں بے حد پوٹینشل موجود ہے۔ اس شعبے کی ترقی مزید پڑھیں

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں 5 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

 لاہور: قومی ایئر لائن نے اپنے فضائی بیڑے میں 5 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن 2 مراحل میں 5 طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرے گی، پہلے مرحلے میں دو A320 طیارے رواں ماہ کے آخر اور نومبر میں لیے جائیں گے جب کہ مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر اور سونا مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ جب کہ صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک پیسہ بڑھ گئی اور ڈالر 156 روپے 6 پیسے سے بڑھ کر 156 روپے 7 پیسے پر بند ہوا جب کہ مزید پڑھیں

معاشیات کا نوبل انعام 3 امریکی اکنامسٹ کے نام

معاشیات کا نوبل انعام غربت کے خاتمے اور بدحال معیشت کو ترقی کی راہ پر لانے کے لیے اُٹھائے گئے اقدامات کے اعتراف میں تین امریکی ماہرین کو دے دیا گیا، انعام کی رقم 9 لاکھ 15 ہزار ڈالر ہے جو تینوں میں یکساں طور پر تقسیم کی جائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ چین؛ 50 ارب ڈالر کی رکی ہوئی سرمایہ کاری بحال ہونے کا امکان

 کراچی: وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین اور سی پیک اتھارٹی کے قیام سے 50 ارب ڈالر کی رکی ہوئی سرمایہ کاری بحال ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے۔ سی پیک منصوبہ پاکستانی معیشت کی تیزرفتار ترقی میں اہم کردارکا حامل ہے جس سے مکمل استفادہ کرکے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری اور صنعتکاری کووسیع پیمانے پر مزید پڑھیں

گیس لائن منصوبے پر پاک ترکمانستان مذاکرات آئندہ ہفتے ہونگے

اسلام آباد: پاکستان، ترکمانستان، افغانستان، اور انڈیا سے گزرنے والی گیس پائپ لائن کے منصوبے ’ TAPI پروجیکٹ ‘ پر پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے ہوں گے۔ TAPI پروجیکٹ پر مذاکرات میں منصوبے کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے اور تعمیراتی کام کے آغاز کے لیے ٹائم لائن مقرر کرنے پر مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا سی پیک مغربی روٹ پر کام تیز کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اورچین کے درمیان ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچرکے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دیے گئے جبکہ سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں مغربی روٹ پر کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔  چینی وزیر ٹرانسپورٹ کی قیادت میں سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کے اعلیٰ سطح کے چینی وفد نے مزید پڑھیں

آڑو معیشت میں اہم، کاشتکار حکومتی تعاون کے منتظر

پشاور: ماہرین اور کاشت کاروں کا خیال ہے کہ پاکستان سے باہر خاص طور پر خلیجی ممالک میں آڑو کی بہت بڑی منڈی ہے۔ پھلوں کا بادشاہ آم پاکستان بھر میں یقینا سب سے زیادہ پسندیدہ پھل ہو سکتا ہے لیکن کم از کم ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میںآڑو بھی کسی سے کم نہیں مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیرات کیخلاف سندھ حکومت اور آباد متحد

کراچی: حکومت سندھ اور ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے درمیان شہرمیں صفائی مہم کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے جسکے تحت آباد کے ممبران اپنے تعمیراتی منصوبوں کے تعمیراتی مٹیریل کوسڑکوں پررکھنے کے بجائے انھیں محفوظ بنائیں گے تاکہ اس سے شہر میں آلودگی نہ پھیل سکے اور ٹریفک کی روانی متاثرنہ مزید پڑھیں