کراچی: فی تولہ سونا 300 روپے اور انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 3 پیسے گری اور ڈالر 155 روپے 90 پیسے سے کم ہوکر 155 روپے 87 پیسے پر بند ہوا، جب کہ سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، حفیظ شیخ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان معیشت استحکام کے رستے پرگامزن ہے اور معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں جن سے امریکی سرمایہ کاروں اورکمپنیوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے۔ انھوں نے اس امرکا اظہار یوایس پاکستان بزنس کونسل کی جانب مزید پڑھیں
مارکیٹنگ کمپنیاں صارفین کو درست معلومات دیں، فلپ کوٹلر
اسلام آباد: مارکیٹنگ پر معروف کتابوں کے مصنف پروفیسر فلپ کوٹلر کا کہنا ہے کہ مارکیٹنگ کمپنیوں کو صارفین کو اپنی مصنوعات کے معیار، پائیداری اور قیمت کے بارے میں درست معلومات دینی چاہئیں۔ غیر صحت مندانہ مسابقت کی روک تھام کیلیے پاکستان میں کمپٹیشن ایکٹ 2010 اور کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ رائج ہیں۔ کمپٹیشن ایکٹ وفاقی مزید پڑھیں
دشمن سے تجارتی و اقتصادی جنگ : ہم کتنے تیار ہیں؟
کراچی: مشہور چینی جنرل، عسکری حکمت عملی ساز، کھاری اور فلسفی Sun Tzu نے کہا تھا کہ جنگ کا سپریم آرٹ لڑے بغیر اپنے دشمن کو زیر کرنا ہے۔ امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ کے تناظر میں یوں نظر آتا ہے کہ چین اس آرٹ میں انتہائی مہارت رکھتا ہے۔ امریکا نے چینی اشیاء کی مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 87 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1492 ڈالر پر پہنچ گئی، دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں مزید پڑھیں
کراچی پورٹ پر چینی کارگو جہاز برتھ سے ٹکرا گیا
کراچی: کراچی پورٹ پر چینی کمپنی کا کارگو جہاز برتھ اور ایک جہاز سے ٹکرا گیا نیتجے میں برتھ اور دونوں جہازوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پورٹ پر چینی جنرل کارگو جہاز ’ڈاژن‘ برتھ نمبر پر 25 سے ٹکرا گیا اور ٹکرانے کے بعد برتھ 26 پر کھڑے جہاز ’ایم وی مزید پڑھیں
اربوں ڈالر پروجیکٹML1 کو واپس ٹریک پر لانے کی تیاریاں
اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری کا اربوں ڈالر لاگت کا مین لائن ون(ML1) پراجیکٹ جلد واپس ٹریک پر ہوگا جب کہ وفاقی حکومت نے تاخیر کے شکاراس منصوبے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے سدباب کے لئے 9ارب ڈالرقرض لینے کافیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق حکام نے مرحلہ وار منظوری کی بجائے پراجیکٹ مزید پڑھیں
ای آفس پروجیکٹ، آئی ٹی کے 12 سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ای آفس پراجیکٹ کے تحت سینٹرلائزڈ ڈیٹا سینٹر، انسداد منی لانڈرنگ سسٹم، سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے سراغ لگانے کا مانیٹرنگ سسٹم ،اینڈ پوائنٹ سکیورٹی اور پیپرا کیلئے ای پروکیورمنٹ سسٹم اور جدید آئی ٹی کے 12 سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ(این مزید پڑھیں
ؕبیوپاریوں کی ’’گڈز ان ٹرانزٹ ٹو افغانستان‘‘ کی بحالی پر تجاویز
کراچی: ٹرانزٹ کے کاروبار سے منسلک بیوپاریوں نے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے مکمل استفادے کے لیے”گڈز ان ٹرانزٹ ٹوافغانستان” کوبحال کرتے ہوئے ایس آراو121کی شرائط کونرم کرنے کی تجویزی دیدی ہے۔ افغانستان کیساتھ تجارت کرنے والے تاجروں کاموقف ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی کامیابی میں پاکستان ریلوے اہم کردار ادا کرسکتاہے۔اس ضمن میں ریلوے مزید پڑھیں
گنج منڈی میں اینٹی اسمگلنگ سیل کی سب سے بڑی کارروائی
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ممبر کسٹمز آپریشنز جواد آغا نے کہا ہے کہ ماڈل کسٹم کلکٹریٹ اسلام آباد کے انسداد اسمگلنگ سیل کی جانب سے گنج منڈی میں اسمگلرز کے خلاف کارروائی کسٹمز کی تاریخ میں اینٹی اسمگلنگ سیل کی سب سے بڑی کارروائی ہے۔ راجہ بازار میں کارروائی کے دوران مقامی تاجروں مزید پڑھیں