اسلام آباد: آٹوموبائل انڈسٹری نے بحران سے نکلنے کے لیے کھاد مینوفیکچررز، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، آئل ریفائنریز، بجلی وگیس کے رجسٹرڈ لوگوں، ڈسٹری بیوٹرز سمیت مجموعی طور پر 8 شعبوں کی طرح 10 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس سے چھوٹ مانگ لی ہے۔ آٹو موبائل سیکٹر کو بحران سے نکالنے کیلئے 90فیصد آوٹ پٹ کے برابر مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
درمیان المدتی قرضوں میں کمی کے کئی اہداف حاصل نہیں ہوسکے، حکام
اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہناہے کہ درمیان المدتی قرضوں میں کمی کے کئی اہداف حاصل نہیں ہوسکے جبکہ رواں مالی سال میں حکومتی قرضوں کے حجم میں 14ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اس تمام صورتحال کے باوجود امید ہے کہ 2019-24 کے عرصے میں حکومتی قرضے کم ہوناشروع ہوجائیں گے۔ سابق وزیرخزانہ اسدعمر کی مزید پڑھیں
صنعتی حلقوں کا خود کار نظام ’’فاسٹر‘‘ پر تحفظات کا اظہار
کراچی: صنعتی حلقوں نے ایکسپورٹرز کو سیلز ٹیکس کی واپسی کیلیے وفاقی حکومت کے متعارف کرائے گئے خودکار نظام ’’فاسٹر‘‘ پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے آغاز پر 5 برآمدی صنعتوں کو حاصل سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کردی تھی اور سیلز ٹیکس کی واپسی کے لیے خودکار مزید پڑھیں
آئندہ 5 برسوں کے دوران حکومتی قرضوں میں ساڑھے 14ہزارارب روپے اضافے کا خدشہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئندہ 5 برسوں کے دوران حکومتی قرضوں میں ساڑھے 14ہزار ارب روپے اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل قرضہ جات کے مطابق مختلف وجوہ کے باعث قرضے اہداف سے زائد ہوسکتے ہیں، اس وقت مقامی قرضے حکومت کیلئے بڑا مسئلہ ہے اورہر تین چار ہفتے کے بعد اس کی واپسی مزید پڑھیں
امریکی پابندیوں سے آزاد کمپنی کی عدم دستیابی، پارک روس نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن منصوبہ التوا کا شکار
اسلام آباد: امریکی پابندیوں سے آزاد کمپنی کی عدم دستیابی کے باعث پاک روس نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن منصوبہ التوا کا شکار ہے۔ پاکستان نے روس کومطلع کیا ہے کہ نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن کے اربوں ڈالر منصوبے کیلئے کسی ایسی کمپنی کو ٹھیکہ نہیں دیا جائے گا جو امریکی پابندیوں کی زد میں مزید پڑھیں
سیکورٹیزاینڈ ایکس چینج کمیشن نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش کردی
کراچی: سیکورٹیزاینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نےملکی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش کرتے ہوئےاسٹاک مارکیٹ میں 200ارب مالیت کے پاکستان انرجی اسکوک کا اجراء کرنےکااعلان کردیا ہے۔ پاکستان انرجی اسکوک مکمل طور ر شریعہ کمپلائنٹ فنانشل انسٹرومنٹ ہے جو کہ10 سال کی مدت کے لئےاجارہ کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے۔200 ارب روپے مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ
کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 7 ارب 89 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 7 ارب 89 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں
گرمی کی لہر سے کپاس کی ایک تہائی فصلیں تباہ
اسلام آباد: پاکستان میں اس سال کپاس کی ایک تہائی فصل تباہ ہوئی ہے اور اس کی وجہ موسمیاتی تبدیلیوں سے ہونے والے شدید گرمی کی لہر کو قرار دیا گیا ہے۔ سینیٹر مظفر حسین شاہ نے غذائی تحفظ اور تحقیق پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے یہ حقائق پیش کیے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
کسٹمز کی جعلی دستاویزات پر اسمگلڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا انکشاف
کراچی: محکمہ کسٹمزکی جعلی دستاویزات پر اسمگلڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کاانکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ محکہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن موٹر رجسٹریشن ونگ کے افسران اور کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹ کی باہمی ملی بھگت سے پاکستان کسٹمز کے جعلی دستاویزات پر اسمگل شدہ گاڑیوں کی غیرقانونی رجسٹریشن میں ملوث عناصر کی نشاندہی پر پاکستان کسٹمز مزید پڑھیں
ایرانی حکام کا معیار پر پورا نہ اترنے والے 14ہاٹ واٹر پلانٹس کو منظوری دینے سے انکار
کراچی: ایرانی حکام نے معیار پر پورا نہ اترنے والے 14ہاٹ واٹر پلانٹس کو منظوری دینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے محکمہ قرنطینہ کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے گزشتہ دنوں پاکستان کا دورہ کیا۔ جہاں ڈی پی پی کی جانب سے ایرانی محکمہ قرنطینہ کے وفد کو پاکستان سے ایران آم کی مزید پڑھیں