کراچی: آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پرتاجروں کے لیے شناختی کارڈکی لازمی شرط کرپشن کے نئے دروازے کھولنے کا ذریعہ بنے گا جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ حکومت کی ہٹ دھرمی کیخلاف کراچی کے تاجر بھی 29،30اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال میں شامل ہوکر مکمل شٹرڈاؤن کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ ہفتے مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
پنجاب کے انکار پر پاسکو کا خیبر پختون خوا اور سندھ کو گندم دینے کا فیصلہ
لاہور: وزیر اعظم کے حکم پر ’’پاسکو‘‘ نے 1468 روپے فی من قیمت پر سندھ اور خیبر پختونخوا کو گندم فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گندم اور آٹے کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلیے اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں پنجاب اورخیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی، چیف سیکرٹریز، صوبائی مزید پڑھیں
کویت پاکستان سے افرادی قوت درآمد کرے گا، مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کیلیے اصولی اتفاق
اسلام آباد: کویت نے پاکستان سے افرادی قوت کی درآمد کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے لیے اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری اور کویت کی وزیراکنامک افیئرز مریم ہاشم کے درمیان ابوظہبی ڈائیلاگ کے پانچویں وزارتی سیشن کے موقع پر ملاقات میں مزید پڑھیں
14 لاکھ فوجی پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان پوسٹ نے ملک بھر میں عسکری اداروں کے 14لاکھ کے قریب پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پوسٹ کی جانب سے ملک بھر میں پاکستان آرمی ،نیوی ، ائیر فور س اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 14لاکھ کے قریب پنشنرز کو پوسٹ آفسز کے ذریعے پنشن ادائیگی مزید پڑھیں
ایک کروڑ پودے لگانے کیلیے آباد اور نجی کمپنی میں معاہدہ
کراچی: پاکستان میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) اور نجی کمپنی انٹر اسٹیٹ کے درمیان ’’ آؤ بنائیں سرسبز پاکستان مہم ‘‘ چلانے کے لیے معاہدہ طے پاگیا، تجارتی بنیاد پر3 سالہ معاہدے کے تحت ایک کروڑ پودے لگائے جائیں گے۔ آباد اور نجی مزید پڑھیں
عالمی بازار میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر اضافہ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1491 ڈالر تک مزید پڑھیں
بلوچستان اور ضم اضلاع میں بارڈر مارکیٹیں، اکنامک زون قائم ہونگے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا میں ضم شدہ اضلاع اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کی روک تھام کے لیے پہلی دفعہ قومی حکمت عملی کی منظوری دی ہے جس کے تحت چیک پوسٹوں پر مربوط چیکنگ کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیر اعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس مزید پڑھیں
قطر نے غیر ملکی کارکنوں کیلیے’’کفیل‘‘ کا نظام ختم کرنیکا اعلان کر دیا
دوحہ: قطر کی وزارت محنت نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک غیر ملکی کارکنوں کیلیے اسپانسرشپ سسٹم یعنی ’’کفیل‘‘ کے نظام کو مکمل طور پر ختم کر دے گا۔ قطر کے وزیر محنت یوسف محمد العثمان فخرو نے کہا ہے کہ ان کا ملک سنہ 2022 سے کم سے کم اجرت کا نظام مزید پڑھیں
پاکستانی معیشت میں موبائل فون کا حصہ 16.7بلین ڈالر ہے، جی ایس ایم اے
لاہور: موبائل نیٹ ورک آپریٹرز کی بین الاقوامی تنظیم جی ایس ایم اے کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موبائل فون کے صارفین کا ملکی جی ڈی پی میں 5.4فیصد یا 16.7بلین ڈالر حصہ ہے۔ رپورٹ ’’ پاکستان میں سسٹم کو ڈیجیٹلائزکرنے میں موبائل فون کی طاقت‘‘میں بتایا گیاہے کہ ملک ڈیجٹیلائزیشن سے معاشی وسماجی مزید پڑھیں
سی ڈی ڈبلیو پی، 95 ارب کے 11ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد: سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے گزشتہ روز 11ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صحت کے یہ منصوبے صوبائی دائرہ اختیار میں آتے ہیں اور ان کے لیے مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لینے کی ضرورت ہے۔ورکنگ پارٹی اجلاس کی صدارت پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین جہانزیب خان نے مزید پڑھیں