اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ سال جنوری تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی 27 شرائط پر عملدرآمد کیلیے نئی حکمت عملی کی منظوری دیدی ہے۔ حکمت عملی کے تحت ایف بی آر، ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک، نیکٹا و کسٹمز سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ سے متعلق شرائط پوری کرنے کیلیے مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
سی پیک؛ چینی ادارے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرینگے
اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) کے تحت چینی تجارتی ادارے آئندہ پانچ سال میں پاکستان کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں 5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق پاکستان کے خصوصی اقتصادی علاقے فیصل آباد اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی(فیڈمک) میں چینی تجارتی اداروں اور صنعتوں مزید پڑھیں
سکوک ویوروبانڈزکو ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سکوک ویوروبانڈز کو ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے میڈیم ٹرم نوٹ پروگرام (ایم ٹی این) کے تحت بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک سال کی مدت کے یورو بانڈز اور سکوک کے اجرا کو کامیاب بنانے کیلیے سکوک بانڈز و یورو بانڈ نوٹ کو ہر مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: بین الاقوامی سطح پرفی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالرکےاضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بدھ کے روز کراچی، حیدرآباد، سکھر،ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان برقرار
کراچی: دھرنا اور سیاسی عدم استحکام کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی تیزی کاتسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی33200، 33300 اور 33400 پوائنٹس کی تین حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں۔ تیزی کے سبب 58 اشاریہ40 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں56ارب 90کروڑ81لاکھ 59ہزار018روپے کا اضافہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی کی شرح میں 17 فیصد اضافہ
اسلام آباد: ملک ميں حساس قيمتوں كے اعشاريہ كے لحاظ سے ہفتہ وار مہنگائی کی اوسط شرح 17 فيصد تک پہنچ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک ميں گزشتہ ایک ہفتے كے دوران 27 اشيائے ضرويہ کی قيمتوں ميں اضافہ ہوا اور ٹماٹر، مرغی، لہسن اور دالوں کی قيمتيں بھی بڑھ گئی ہيں، اس حوالے سے مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں ایک روپے66 پیسے فی یونٹ اضافہ
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا ہے اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ مزید پڑھیں
شعبہ بینکاری 2019کی پہلی ششماہی کے دوران مضبوط رہا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شعبہ بینکاری کا ششماہی کارکردگی جائزہ (ایم پی آر) برائے 2019 جاری کردیا ہے۔ اس جائزے میں شعبہ بینکاری کی کارکردگی اور مضبوطی کا جامع انداز میں احاطہ کیا گیا ہے۔ جائزے کے مطابق شعبہ بینکاری کی کارکردگی کلی معاشی ماحول کی دشواری کے باوجود تسلی بخش رہی۔ بینکوں نے مزید پڑھیں
ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی حمایت کی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد: عالمی بینک اور آئی ایم ایف سربراہان نے پاکستانی معیشت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے حکومت پاکستان کے عزم اور لگن کو سراہا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سربراہان نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا،عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا۔ اصلاحات کی بدولت پاکستان ’ ایز آف ڈوئنگ بزنس انڈیکس‘ میں 11 درجہ بہتری کے بعد 136 ویں نمبر آگیا تھا، رواں سال ورلڈ بینک نے 9 میں سے 6 اصلاحات کو تسلیم کیا جس کے بعد پاکستان جنوبی ایشیا مزید پڑھیں