کراچی: اسٹیٹ بینک نے الیکٹرانک ویئرہاؤس رسید کو بینک فنانسنگ حاصل کرنے کیلیے بطور ضمانت استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ کاشت کار برادری کو درپیش مالیات تک رسائی کے چیلنج سے نمٹنے کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے بینک دولت پاکستان نے زرعی قرضوں، ایس ایم ای فنانسنگ اور کارپوریٹ و کمرشل بینکاری کے مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
سگریٹ ٹیکس ٹریسنگ موبائل اپلیکیشن طاقتور لابی نے ختم کرادی
اسلام آباد: انسداد تمباکو نوشی حلقوں نے حکومت سے پرزورمطالبہ کیاہے کہ سگریٹ کمپنیوں سے ٹیکس وصولی کی نگرانی کیلیے وضع کردہ ٹریک اینڈٹریس سسٹم کو مضبوط بنایاجائے تاکہ سگریٹ نوشی کی حوصلہ شکنی کی جاسکے۔ انسداد تمباکو نوشی حلقوں کاکہناہے کہ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کا ٹھیکہ ناتجربے کار کمپنی کو دینا مزید پڑھیں
انڈر انوائسنگ کے ذریعے لاکھوں ڈالر منی لانڈرنگ و ٹیکس چوری کا انکشاف
کراچی: پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ کلکٹریٹ کے شعبہ آراینڈڈی نے3 مختلف درآمدکنندگان کی جانب سے ایل ای ڈی لائٹس کے کنسائنمنٹس میں انڈرانوائسنگ کے ذریعے کی جانے والی لاکھوں ڈالرمالیت کی منی لانڈرنگ اورکسٹم ڈیوٹی ودیگرٹیکسوں کی چوری کا انکشاف کرتے ہوئے بے قاعدگی میں ملوث عناصرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا مزید پڑھیں
ٹوبیکو پراڈکٹس آن لائن مانیٹرنگ آئی ایم ایف شرط پوری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف جائزہ مشن کے پاکستان پہنچتے ہی ٹوبیکو پراڈکٹس کی آن لائن مانیٹرنگ کا نظام شروع کر کے عالمی ادارے کی ایک اور شرط پوری کر دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو لاء ڈویژن سے قانونی رائے لینے کے بعد سب سے کم بولی دینے والے وزارت دفاع کے ذیلی مزید پڑھیں
پاکستان میں آٹو سیکٹر مشکلات سے دوچار استعمال شدہ گاڑیوں کی طلب بڑھ گئی
کراچی: پاکستان میں آٹو سیکٹر مشکلات میں آگیا ،بہت سے تجزیہ کاروں نے پاکستان میں آٹو سیکٹر کی تاریخ میں سب سے سب سے بدترین دور ہے اس سے قبل ملک میں صرف 3ادارے کار سازی کی صنعت سے وابستہ تھے تاہم اب کچھ کمپنیوں نے اس شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے مزید پڑھیں
عبوری ریونیو شارٹ فال ڈیڑھ سو ارب سے تجاوز کرنے کا امکان
اسلام آباد: ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال بڑھ کرڈیڑھ سو ارب روپے سے تجاوز کرنیکا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے بجٹ میں سات سو ارب روپے کے ٹیکس لگانے اور ٹیکس وصولیوں میں اضافے کی تمام ترکوششوں کے باوجود رواں مالی سال جولائی تا اکتوبرکے دوران ایف بی آر کا عبوری مزید پڑھیں
پاکستان کی IMF سے مالیاتی سسٹم پر عائد پابندیاں نرم کرنیکی درخواست
اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) سے درخواست کی ہے کہ ملک کے مالیاتی نظام کو ہموار انداز سے چلانے اور غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کے اثر کا تدارک کرنے کیلیے دولت کی مقامی ذرائع سے فراہمی پر عائد پابندیاں نرم کی جائیں۔ پاکستان کی جانب سے درخواست آئی مزید پڑھیں
یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان
اسلام آباد: اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول ایک روپیہ فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے، اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 27 پیسے مہنگا جب مزید پڑھیں
سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس کے نئے کنکشن دینے پر پابندی ختم
لاہور: حکومت نے سی این جی اسٹیشنز پر گیس کے نئے کنکشن دینے پر عائد پابندی کو ختم کر دیا ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے پابندی ختم کرنے کو سراہتے ہوئے کہا کہ سی این جی کی وجہ سے حکومت کو ایک ارب ڈالر کا تیل کم امپورٹ کرنا پڑے گا اور مزید پڑھیں
سی پیک کے تحت کوئٹہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ روک دیا گیا، پاکستان نے چین کو آگاہ کردیا
اسلام آباد: سی پیک کا کوئٹہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ روک دیا گیا ہے جس کے بعد چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں یہ منصوبے شدیدتاخیر کا شکارہوگئے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے رواں ماہ مشترکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں چین کواس فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔صوبائی حکومت نے یہ منصوبہ روکنے کافیصلہ اس پری مزید پڑھیں