اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ہم بیرونی قرضوں کی واپسی کے تمام ریکارڈ توڑیں گے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے کہا کہ گردشی قرضے 450 ارب سے بڑھ کر 1200 ارب روپے ہوگئے تھے، قرضوں کی وجہ سے توانائی کا پورا نظام مفلوج ہوگیا مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
غیرملکی اور اندرونی سرمایہ کاری مسلسل زوال پذیر
کراچی: پاکستان میں اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری زوال کا شکار ہے۔ اقتصادی صورتحال پر اسٹیٹ بینک کی گذشتہ ہفتے جاری کردہ سالانہ رپورٹ برائے 2018-19 کے مطابق 30 جون 2019 کو ختم ہونے والے مالی سال میں ملک میں سرمایہ کاری پچھلی چار دہائیوں کے مقابلے میں 3.3 فیصد کم ہوکر 15.4 فیصد پر آگئی۔ مزید پڑھیں
ٹیکس دہندگان کیلیے سنگل پورٹل متعارف کرانے پر اتفاق
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلیے وفاق اور صوبوں کے درمیان ٹیکس سسٹم کی فنکشنل سطح پر انٹیگریشن پر اتفاق ہوگیا۔اس کے تحت ٹیکس دہندگان کی سہولت اور ان پْٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں شفافیت لانے کیلیے سنگل پورٹل متعارف کرانے پر اتفاق ہوا ہے۔ صوبوں نے سروس پر ٹیکس کے مزید پڑھیں
صنعت کاروں کیلیے جدید مشینری میں سرمایہ کاری ناگزیر ہوگئی
کراچی: دنیابھر میں صنعت کارزیادہ پروڈکشن کیلیے جدید مشینری میں بھاری سرمایہ کاری کرتے ہیں جبکہ پاکستانی صنعت کاروں کی اکثریت ایسا نہیں کرتی۔ پاکستان کی فیکٹریوں میں بہت پرانی جننگ مشین، ٹیکسٹائل پاور لومز، پرنٹنگ پریس، گرین ملنگ یونٹ اور لیدر پروسیسنگ مشین آج بھی زیراستعمال ہیں جس کے نتیجے میںصنعتی شعبے میں بہت زیادہ مزید پڑھیں
نان بائی ایسوسی ایشن کی دھرنے میں جانے کی دھمکی
راولپنڈی: صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر دھرنے میں جانے کی دھمکی دے دی۔ شفیق قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور ملز مالکان کی ملی بھگت سے آٹے کی قیمت اضافہ جاری ہے، فائن آٹے کی بوری کی قیمت 12 سو روپے تک مزید پڑھیں
تجارتی خسارے میں 4 ماہ کے دوران 33 فیصد کمی
کراچی: حکومتی اقدامات کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ملک کے تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مال پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر 2019) کے دوران ملک کی برآمدات گزشتہ مالی سال کے مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی
کراچی: ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر گر گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر1 پیسے کی کمی سے155روپے 64 پیسے پر بند ہوا، جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو مزید پڑھیں
ایکسل لوڈ پالیسی معطل؛ گھی کی قیمت میں 10 روپے کلو کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت اور گھی مینوفیکچررز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جب کہ حکومت کی طرف سے ایکسل لوڈ پالیسی معطل کرنے سے مینوفیکچررز نے گھی کی فی کلو قیمت میں 8 سے 10روپے کی کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس اسلام مزید پڑھیں
ملائیشین فرم نے مشترکہ موبائل ٹاورز کا تصور پیش کر دیا
اسلام آباد: ملائیشیا کے ای ڈاٹ کو گروپ ( edotco Group ) نے پاکستان کے ٹیلی کام آپریٹرز کو موبائل فون ٹاورز کا مشترکہ نیٹ ورک تشکیل دینے کی پیش کش کی ہے تاکہ صارفین کو بہتر سروس مہیا کی جاسکے۔ ملائیشین فرم موبائل فون ٹاورز کی تعمیر میں 20 کروڑ ڈالر سرمایہ لگا چکی ہے مزید پڑھیں
ادائیگیوں کا نیا نظام؛ جی ڈی پی 7 فیصد، 40 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کروائے جانیوالے ادائیگیوں کے نئے نظام سے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 7فیصد تک بڑھانے کے علاوہ روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نیشنل پیمنٹ سسٹم اسٹریٹیجی جاری کی ہے جس مزید پڑھیں