کراچی: چار ماہ کی مدت کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 7 ارب 47 کروڑ 89 لاکھ ڈالر وطن بھیج دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک چار ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 7 ارب 47 کروڑ 89 لاکھ ڈالر پاکستان بھجوائے، جب کہ مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
اسٹیٹ بینک کی 5 ہزار کے نوٹ منسوخ کیے جانے کی خبروں کی تردید
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 ہزار کے نوٹ کی منسوخی کی اطلاعات کی تردید کردی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک نے 5 ہزار کے نوٹ کی منسوخی کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 ہزار روپے کے نوٹ کی منسوخی کی کوئی تجویز نہیں دی، کرنسی نوٹ کی منسوخی کے حوالے سے چلنے مزید پڑھیں
گیس بلوں میں اضافے کا فیصلہ، صارفین سے 93ارب وصول کیے جائیں گے
کراچی: ملک میں گیس فراہم اور تقسیم کرنے والی دونوں قومی کمپنیوں سوئی سدرن اور سوئی ناردن کی جانب سے ٹیرف میں فی یونٹ 194 روپے ایک پیسے اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ اس سے ملک میں مہنگائی کی ایک نئی لہر آئے گی اور مرکزی مزید پڑھیں
پاکستان ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے قیام کیلیے قانونی مشاورت شروع
اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)شبر زیدی نے پاکستان ریونیو اتھارٹی(پی آر اے)کے قیام کیلیے قانونی مشاورت شروع کردی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے جمعرات کو وزارت قانون میں اہم ملاقات کی ہے اس موقع پر ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی حامد عتیق سرور بھی ان مزید پڑھیں
کراچی کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کا مطالبہ
کراچی: ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹرکے برآمدکنندگان نے مجموعی برآمدات میں 57فیصد حصے کے حامل کراچی شہرکی صنعتوں کوگیس لوڈشیڈنگ سے مستثنی قراردیتے ہوئے ساتوں دن بلاتعطل گیس فراہم کرنے کامطالبہ کردیاہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹرکے برآمدکنندگان کا کہناہے کہ کراچی کی برآمدی صنعتوں کا ملک کے مجموعی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں54فیصد حصہ ہے جہاں ایک دن گیس سپلائی کی معطلی مزید پڑھیں
رواں مالی سال 4 ماہ کے دوران ریونیو میں 160 ارب کا شارٹ فال
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں ماہ(نومبر)کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف مجموعی طور پر 411 ارب 42 کروڑ20 لاکھ روپے جبکہ رواں سہہ ماہی(اکتوبر تا دستمبر)کیلیے 1295 ارب روپے کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)شبر زیدی نے رواں مالی سال کے 4ماہ کے دوران 160 ارب مزید پڑھیں
آئی ایم ایف ریونیو اہداف پر نظرثانی کیلیے آمادہ نہ ہوا
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان 6ارب ڈالر قرض کی 45 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کے لیے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں، جس کے بعد پاکستان ا ور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان دوسری قسط کے اجرا کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ مذاکرات کی تکمیل کے بعد آئی ایم مزید پڑھیں
خطرہ ٹل گیا، پاکستان کا عالمی اسٹاک انڈیکس میں درجہ برقرار
کراچی: بین الاقوامی سطح پرپاکستان اسٹاک ایکس چینج کی ایم ایس سی آئی فرنٹئیر مارکیٹ انڈیکس میں تنزلی کے خطرات ٹل گئے ہیں۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایا کہ یہ فیصلہ بین الاقوامی انڈیکس پرووائیڈر مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل کی جانب سے جمعہ کو ششماہی ریویوٹیم کی جانب سے انڈیکس میں شامل کمپنیوں کے سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں
سونے کے نرخ میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت بھی کم رہی
کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کے نرخ مزید کم ہوگئے ساتھ ہی ڈالر کے نرخ میں بھی کمی رہی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 4 ڈالر کمی سے 1459 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی مزید پڑھیں
آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ سے ٹیکس وصولی کیلیے قانون سازی شروع
کراچی: سندھ حکومت نے آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے قانون سازی شروع کردی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ کو ٹیکس نظام میں لایا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے آن لائن ٹیکسی سروس سمیت پبلک کو آن لائن ٹرانسپورٹ فراہم کرنے مزید پڑھیں