اسلام آباد: موجودہ حکومت اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دور میں 191 ارب پتی افراد کو 61.4 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔ موجودہ حکومت اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دور میں جن 191 ارب پتی افراد کو 61.4 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی ان افراد کے آف شور مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
ورلڈ بینک نے ایف بی آر اصلاحات کی مخالفت کردی
اسلام آباد: عالمی بینک نے وزیراعظم کی جانب سے ایف بی آر میں اصلاحات کے پروگرام پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مخالفت کردی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ختم کرکے پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام اور صوبائی ریونیو اتھارٹیز کے انضمام کی تجاویز ناقابل قبول ہیں، اس ضمن مزید پڑھیں
5G سروس سے پاکستان میں فیس بک صارفین کی تعداد بڑھنے کی زیادہ امید نہیں
اسلام آباد: سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی فیس بک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 5G سروس کے آغاز کے بعد بھی ملک میں فیس بک صارفین کی تعداد نمایاں بڑھنے کے امکانات زیادہ نہیں ہے کیونکہ صارفین کی قوت خرید میں کمی اور انٹرنیٹ تک رسائی اس راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں
شہریوں سے لوٹ مار؛ سبزیاں من مانی قیمتوں پر فروخت کی جانے لگیں
کراچی: سبزی منڈی میں سبزی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود شہر بھر میں سبزی فروش من مانی قیمتوں پر فروخت کررہے ہیں۔ سبزی منڈی مارکیٹ کمیٹی کے ترجمان سلیمان خواجہ کے مطابق منڈی میں سبزی کی سپلائی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے بیشتر سبزیوں کی قیمت کم ہوگئی ہے ،منڈی مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے مزید پڑھیں
مہنگائی بڑھ رہی ہے، آئی ایم ایف معاشی اہداف نرم کرے، پاکستان کا مطالبہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے مشترکہ اجلاس نے آئی ایم ایف وفد سے معاشی اہداف نرم کرنیکا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کے روز اجلاس میں ارکان نے سالانہ ٹیکس ہدف کم ،اصلاحات مرحلہ وارجبکہ ایکسچینج ریٹ پرپاکستان سے نرم رویہ رکھا جائے ۔انھوں نے شکوہ کیاآئی ایم ایف پروگرام کے مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کے چیئرمین اکرام سہگل عہدے سے مستعفی ہوگئے
کراچی: کے الیکٹرک کے چیئرمین اکرام سہگل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اکرام سہگل جنوری 2019سے کے الیکٹرک کے ساتھ منسلک تھے ،مختصر سے بیان میں اکرام سہگل نے کہا کہ میں نے بطورچیئرمین کے الیکٹرک استعفیٰ دیدیا ہے۔ اخلاقی طور پر قومی وعوامی مفاد میں اس عہدے پر رہنا مناسب نہیں، انھوں نے مزید پڑھیں
بیرون ملک پیسہ غیر قانونی نہیں قانونی طریقے سے گیا، چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پیسہ غیر قانونی طریقے سے نہیں قانونی طریقے سے گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین اسد عمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
کراچی: ڈالر کی قدر گرنے اور عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں ڈالر5 پیسے مزید سستا ہوگیا اور ڈالر 4 ماہ کی کم سطح 155روپے 54 پیسے پر بند ہوا، جب کہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافے کے بعد مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 61 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 42 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ملک کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 مزید پڑھیں