50 ہزار یونٹ کی پیداواری صلاحیت کا حامل پلانٹ مکمل کر لیا، سی ای او کیا لکی موٹرز

کراچی: کیا لکی موٹرز کے سی او او محمد فیصل نے کہا ہے کہ 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ صرف ڈیڑھ سال میں 50ہزار یونٹ کی پیداواری صلاحیت کا حامل پلانٹ مکمل کر لیا گیا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران محمد فیصل مزید پڑھیں

آزادانہ تجارت کے معاہدے پر گیند پاکستان کے کورٹ میں ہے، تھائی قونصل جنرل

کراچی:  تھائی لینڈ کے قونصل جنرل تھاٹری چواچھٹا نے پاک تھائی ایف ٹی اے پر جاری مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بال پاکستان کے کورٹ میں ہے کیونکہ تھائی لینڈ پہلے ہی ایف ٹی اے کے تحت دونوں ملکوں کے مابین قابل تجارت 200کے قریب اشیا کی فہرست جمع کرواچکا ہے۔ مزید پڑھیں

غلط ٹیکس پالیسیاں، ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کا مالی بحران بڑھ گیا

کراچی: حکومت کی کاروبار دشمن، غلط ٹیکس پالیسیوں اور بیوروکریسی کے روایتی ہتھکنڈوں کے باعث ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹرکا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور اس شعبے کی 45 سے زائد چھوٹی و درمیانی درجے کی صنعتوں نے اپنی پیداواری سرگرمیاں بند کر دی ہیں۔  ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کے 10 ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس نہ دینے کی دھمکی دے دی

کراچی:  آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ریفنڈ کی عدم ادائیگی کے اور بدترین مالیاتی بحران کے تسلسل کے باعث رواں ماہ کا سیلز ٹیکس ادانہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ منگل کے روز اپٹما کے سینٹرل چیئرمین امان اللہ قاسم نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی

 اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ایک لاکھ پر ماہانہ 1230 کے بجائے 1040 روپے ملیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل سیونگز کی اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے، بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ اور پنشن بینیفٹ مزید پڑھیں

ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11 فیصد اضافہ

 اسلام آباد: اکتوبر کے دوران مہنگائی میں  اضافہ کی شرح (افراط زر) 1.82 فیصد رہی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پرگزشتہ سال اکتوبر کی نسبت مہنگائی بڑھنے کی شرح 11 فیصد سے زائد رہی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ایک ماہ کے دوران مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 1 اعشاریہ 82 مزید پڑھیں

ریپڈ کمپیوٹ جی ڈی پی آر پر عمل درآمد کرنیوالا پہلا کلاؤڈ سروس پرووائیڈر بن گیا

کراچی: ریپڈ کمپیوٹ جی ڈی پی آر پر عمل درآمد کرنے والا پہلا کلاؤڈ سروس پرووائیڈر بن گیا۔ ریگولیٹری تقاضوں کے کامیاب نفاذ کیلیے ریپڈ کمپیوٹ اور سائبر سیکورٹی کنسلٹنگ فرم سیکیور بین جو آڈٹ اور کمپلائنس چیکس کی خدمات سرانجام دیتی ہے، کے مابین معاہدے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ RapidCompute کے منیجنگ ڈائریکٹر عمران مزید پڑھیں

ٹیلی نار پاکستان نے پہلی نیرو بینڈ آئی او ٹی سائٹ متعارف کرا دی

کراچی:  ملک کے ڈیجیٹل مواصلاتی نظام میں انقلابی اقدامات کی جانب پیش رفت کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان نے ملک کی پہلی نیرو بینڈ آئی او ٹی سائٹ متعارف کروا دی۔ آئی او ٹی (IoT)  ٹیکنالوجی کی دنیا میں آنے والے چند سال میں مکمل طور پر اپنا اثر پیدا کرے گی وہاں نیرو بینڈ مزید پڑھیں

تجارتی خسارے میں 33 فیصد کمی پونے7ارب ڈالر پر آگیا

 اسلام آباد: رواں مالی سال کے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 33 فیصد کمی کے ساتھ 7ارب 78 کروڑ ڈالر پر آگیا۔ رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران ملکی برآمدات 3 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ کے ساتھ 7 ارب 52 کروڑ ڈالر رہی ہیں جبکہ اسی عرصے میں مزید پڑھیں

ایف بی آر افسران نے پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام کی مخالفت کردی

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کی ٹیکس مشینری میں اسٹیٹس کو توڑنے کے پلان کی راہ میں پہلی اہم رکاوٹ سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ روز ( پیر ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کے اعلیٰ افسران نے اجلاس میں وزیراعظم کی پاکستان ریونیو اتھارٹی ( پی آراے) قائم کرنے کی تجویز مزید پڑھیں