اسلام آباد: وزارت آبی وسائل نے سرکلر ڈیبٹ میں کمی کیلیے 2 سو ارب روپے کے سکوک بونڈ اور ایک ہزار ارب روپے کے سویپ بونڈز کے اجراکیلیے واپڈا کی تھرڈ سکوک لمیٹڈ کیلیے ٹیکس سے چھوٹ مانگ لی ہے جس کیلیے سمری تیار کرکے ایف بی آر سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو کمنٹس کیلیے بھجوادی مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
ملازمت ہو تو ایسی ہو!
آپ نے یہ جملہ تو اکثرو بیشتر ضرور سُنا ہی ہوگا کہ ’’ نوکر کی تے نخرہ کی ‘‘پنجابی زبان کے اِس محاورہ کا سلیس اُردو میں ترجمہ یہ بنتا ہے کہ ’’جب نوکری ہی کرنی ہے تو بھر نخرے کیا کرنے ‘‘ یعنی نوکری کرنے والے نخرے نہیں کیا کرتے۔ لیکن ضروری نہیں ہے مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے گھٹ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت مزید پڑھیں
ورلڈ بینک نے سندھ کے 1.93 بلین ڈالرز کے منصوبے منظور کرلیے
کراچی: ورلڈ بینک نے سندھ کے 1.93 بلین ڈالرز کے منصوبے منظور کرلیے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں 2.77 بلین ڈالرز کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا اور 1.93 بلین ڈالرزکے نئے منصوبوں کی منظوری حاصل کی جن میں گڈو، سکھر مزید پڑھیں
ایف بی آر کو ٹیکس وصولی میں کراچی بازی لے گیا
کراچی: ملک بھرکے شہروں کے تجارتی مراکز اور مارکیٹوں سے ٹیکس وصولیوں میں ملک کے معاشی حب کراچی کی مارکیٹیں بازی لے گئیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ملک بھر کی مارکیٹوں کے سروے کے نتائج کے مطابق کراچی کی 6 مارکیٹوں جن میں صدر، طارق روڈ، کلفٹن، گولیمار، ڈی ایچ اے اورگلستان جوہر مزید پڑھیں
کئی ارب ڈالر کے نئے منصوبے سی پیک میں شامل کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے کئی ارب ڈالر کے نئے منصوبے سی پیک میں شامل کروانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ نئے پروجیکٹ آئندہ ہفتے سی پیک کی جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جائیں گے جس میں سی پیک کا مغربی روٹ، تونسہ ہائیڈوپاورپروجیکٹ، رائٹ بینک چشمہ پروجیکٹ، نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن پروجیکٹ، آئل ریفائنری مزید پڑھیں
حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 2 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے حاصل کرلیے
اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تقریباً 2ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے حاصل کرلیے جو گزشتہ سال کی نسبت دگنا ہیں لیکن اندازوں سے کم ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2019-20کی پہلی سہ ماہی میںجولائی تاستمبر1.93ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے گئے، اس کے علاوہ برطانیہ، امریکا مزید پڑھیں
پاکستان کیIMF سے ٹیکس ہدف 300 ارب روپے کم کرنیکی درخواست
اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے ٹیکس محصولات کا ہدف 300 ارب روپے کم کرکے 52 کھرب روپے کرنیکی درخواست کی ہے کیوں کہ رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران شارٹ فال 167 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ آئی ایم ایف کی ٹیم ان دنوں مزید پڑھیں
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع
اسللام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان 30 نومبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے، ایف بی آر کا کہنا ہے تاریخ میں مزید پڑھیں
الیکٹرانک فائلنگ اور انکم ٹیکس گوشوارے بھرکر جمع کرانے کی تربیتی مہم جاری
کراچی: ریجنل ٹیکس آفس کارپوریٹ ریجن کے چیف کمشنر ڈاکٹرآفتاب امام نے کہاہے کہ ٹیکس دہندگان اور کارپوریٹ سیکٹرکی سہولت کے لیے ایف بی آر کی ہدایت پرالیکٹرانک فائلنگ اور انکم ٹیکس گوشوارے بھرکر جمع کرانے کی باقاعدہ تربیتی مہم جاری ہے۔ آرٹی اوکارپوریٹ ریجن میں آٹھویں تربیتی ورکشاپ کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے مزید پڑھیں