معاشی صورتحال؛ حکومتی ٹیم کے آئی ایم ایف اورتاجربرادری سے الگ الگ مذاکرات

 اسلام آباد: پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں وفد نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو سراہا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باضابطہ مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں ایف بی آر،اسٹیٹ بینک اوروزارت تجارت حکام شریک ہوئے۔ حکام کے مطابق مذاکرات میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اقتصادی مزید پڑھیں

بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر یادگاری سکہ جاری

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری کردیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ یادگاری سکے کے ایک رخ پر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور قومی نشان کندہ ہے جب کہ دوسرے رخ پر سکھوں کی مذہبی عبادت گاہ کی تصویر ہے، ساتھ ہی مزید پڑھیں

کیکڑا ون گیس منصوبے پر وزیراعظم کو غلط بریفنگ دی گئی، ایم ڈی پی پی ایل کا انکشاف

 کراچی: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے ایم ڈی اور سی ای او معین رضا خان نے انکشاف کیا ہے کہ کیکڑا ون میں گیس کے ذخائر کے حوالے سے وزیر اعظم کو بڑھا چڑھا کر بتایا گیا شروع سے ہی اس منصوبے کی ناکامی کا امکان 86 فیصد تک تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمپنی کے 68 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا جائزہ مشن جیہاد آزور کی سربراہی میں کل (پیر کو) پاکستان پہنچے گا۔ پاکستان کو 6 ارب ڈالر کے قرضے کے تحت دوسری قسط کے اجرا سے پہلے عائد کردہ شرائط پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن جیہاد آزور کی سربراہی میں کل (پیر مزید پڑھیں

امریکا چین تجارتی معاہدہ: حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق

واشنگٹن: امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق ہو گئے۔ امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام جمعے کو ٹیلی فونک گفتگو کے بعد تجارتی معاہدے کے چند نکات پر اتفاق کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات امریکا کے تجارتی نمائندہ اور چین کی وزارت تجارت کے حکام نے میڈیاکو مزید پڑھیں

ExxonMobil مقامی کمپنیوں کے ساتھ LNG ٹرمینل تعمیر کریگی

اسلام آباد: امریکی کمپنی ExxonMobil  کراچی میں جوائنٹ وینچر پارٹنر کی حیثیت سے ایل این جی ٹرمینل تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ ExxonMobil  یہ قدم نجی شعبے کے صارفین سے ایل این جی کی سپلائی کا ٹھیکہ ملنے کے بعد اٹھارہی ہے۔ کچھ عرصہ قبل ExxonMobil  نے پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز، ڈرائیورز، ڈیلرز کا کل سے تیل سپلائی بند کرنیکا اعلان

فیصل آباد: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن ،ڈرائیورز ایسوسی ایشن اور ڈیلرز نے اوگرا کی پالیسی کے خلاف 28اکتوبر سے غیر معینہ مدت کیلیے تیل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تمام تنظیموں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں اوگرا کے فیصلوں کا جائزہ لیا گیا، شرکا نے اوگراکی نئی پالیسی کو ناقابل عمل قرار دیتے مزید پڑھیں

سیاسی مقاصد کیلیے تجارتی سرگرمیوں کو نشانہ بنانے پر تاجروں کے تحفظات

کراچی: برآمدی شعبوں کے نمائندوں نy حکومت کی جانب سے سیاسی مقاصدکے حصول کیلیے مقامی برآمدات اورتجارتی سرگرمیوں کو نشانہ بنانے پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ وہ برآمدی و تجارتی سامان سے لدے کنٹینرز کو ہرگزروکنے کی کوشش نہ کرے اورحکومت تمام روکے گئے برآمدی مصنوعات کے کنٹینرز کو فوری طور پر ریلیز مزید پڑھیں

29 اور 30 اکتوبر کو ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ

کراچی: چھوٹے تاجروں نے مرکزی تنظیم تاجران کی اپیل پرمنگل 29 اور بدھ 30اکتوبرکو 2 روزہ ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال کافیصلہ کرلیاہے۔ مرکزی تنظیم تاجران کے صدر کاشف چوہدری نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ چھوٹے تاجروں کے دیگر مسائل کے علاوہ خریدوفروخت پر قومی شناختی کارڈ کی شرط کاخاتمہ ہے لہذاایف بی آر خریدوفروخت مزید پڑھیں

اسٹیل شیٹ کی غیرقانونی کلیئرنس پر امپورٹر کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس نے پرائم کوالٹی کولڈ رولڈ اسٹیل شیٹ کوائل کی غیرقانونی کلیئرنس میں ملوث درآمدکنندہ میسرز بلوچستان انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس عرفان جاوید کو خفیہ نیٹ ورک سے یہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹوریٹ سے مزید پڑھیں