دسمبر کے پہلے ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز کی 5 بنیادی اشیا سبسڈی پر دستیاب ہوگی

اسلام آباد: حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیا پر دسمبر کے پہلے ہفتے سے سبسڈی دے گی۔ حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیا چینی، آٹا، چاول، گھی اور دالوں پر دسمبر کے پہلے ہفتے سے سبسڈی دے گی، سبسڈی فراہمی کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز پر ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

FATF ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلیے ٹاسک فورسز بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے اور اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے قومی،صوبائی اور ڈویژنل سطع پر کراسنگ پوائنٹ ٹاسک فورسز کے قیام اور بارڈر مینجمنٹ اقدام(بی ایم آئی )کیلیے موٹر سائیکلز،ہتھیار،بلٹ پروف جیکٹس اور سراغ رساں کتے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارڈر مینجمنٹ اقدام کے تحت اسمگلگروں مزید پڑھیں

پاکستان دنیا بھر سے تجارت کا خواہاں ہے، رزاق داؤد

کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤدنے کہاہے کہ پاکستان بین الاقوامی تجارت میں اپناحصہ بڑھانے کے لیے دنیابھرسے تجارت کا خواہاں ہے. وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان کے تحت اوآئی سی کانفرنس سے خطاب کے دوران وفاقی مشیرتجارت نے کانفرنس کے انعقاد کوایف پی سی سی آئی کی جانب سے بہترین اقدام قراردیتے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹور کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارشات پر عمل نہ ہو سکا

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کی جانب سے ملک میں عام آدمی کو اشیائے صرف پر ریلیف دینے کیلیے یوٹیلٹی اسٹورکارپوریشن (یو ایس سی)کو فلاحی ادارے کے طور پر ٹیکس سے چھوٹ دینے اور یو ایس سی کیلیے حکومتی سبسڈی بحال کرنے اور سی ایس ڈی کی طرح یو ایس سی مزید پڑھیں

افغانستان نے زائد کسٹم ڈیوٹی کو باہمی تجارت میں رکاوٹ قرار دے دیا

کراچی: افغانستان نے پاکستان کے لیے برآمد ہونے والی تازہ پھلوں سمیت جلدخراب ہونیوالی دیگرمصنوعات پرکسٹم ڈیوٹی کی زائد شرحوں کوباہمی تجارت میں رکاوٹ قرار دیدیاہے۔ افغانستان کے کمرشل اتاشی محمد فواد آرش اور ڈپٹی کمرشل اتاشی ڈاکٹر حمید فاضل خیل نے سرحد چیمبرآف کامرس کے سابق سینئرنائب صدر اورفرنٹئیرکسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر ضیاالحق سرحدی مزید پڑھیں

غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہوگئی

کراچی: روپے کی قدر بڑھنے کے بعد غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے اور غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہوگئی۔ اعداد و شمار کے مطابق جون 2019 کے اختتام مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قدر گرگئی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور 10 گرام قیمت میں بالترتیب 250 اور 214 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1466 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے بعد  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت پر قابو پانے کیلیے3 صوبوں کو گندم کی سپلائی شروع

اسلام آباد: سندھ ،خیبر پختونخوااور بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر قابو پانے کیلیے پاسکو کی جانب سے تینوں صوبوں کو آٹے کی سپلائی شروع کر دی گئی ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کے ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد پاسکو سے گندم کی خیبر پختون خواہ اور سندھ ترسیل شروع مزید پڑھیں

دوسری عالمی کنزیومر مصنوعات کا 3 روزہ میلہ کراچی میں سجے گا

کراچی: دوسری عالمی کنزیومر مصنوعات 2019 کا 3 روزہ میلہ کراچی ایکسپو سینٹر میں 22سے 24نومبرتک سجے گا۔ عالمی کنزیومر مصنوعات 2019 نمائش کا باقاعدہ افتتاح میئر کراچی وسیم اخترکریں گے جبکہ نمائش میں چین، ایران ، یورپی ممالک سمیت 17 ممالک کے 500سے زائدبرانڈڈ مصنوعات رکھے جائیں گے۔ نمائش میں 65 ہزار مندوبین شرکت کر رہے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

کراچی: فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر 86200 روپے کا ہوگیا۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 428 روپے کی کی کمی ہوگئی اور عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر کم ہو کر1453  ڈالر کی مزید پڑھیں