عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ اور دس گرام سونا بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے مہنگا ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1467 مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ زرعی قرضے 1 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئے، رضا باقر

کراچی:  ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرعی قرضے ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ رواں مالی سال زرعی قرضوں کی فراہمی کے لیے بینکوں کو 1350 ارب روپے کا ہدف دیا گیا ہے۔ گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے زراعت کے شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں اضافے کیلیے کوششیں کرنے مزید پڑھیں

2 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے مالکان سرکاری نمبر پلیٹ سے محروم

کراچی:  کراچی میں نئی گاڑی خرید نے میں مشکل نہیں لیکن اس کے لیے سرکاری نمبر پلیٹ حاصل کرنا ضرور مشکل کام ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریباً2لاکھ سے زائد گاڑیوں کے مالکان ایسے ہیں جنہیں بڑے عرصے سے سرکاری نمبر پلیٹ نہیں ملی، ان میں آدھی سے زیادہ تعداد 2015-16 سے سرکاری مزید پڑھیں

نئی ٹیرف پالیسی کا محور برآمدات اور صنعتی ترقی ہوگی

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز ( منگل کو) منعقدہ اجلاس میں پہلی نیشنل ٹیرف پالیسی کی منظوری دیدی، یہ اقدام  قومی اقتصادی پالیسی کے ضمن میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے کیوں کہ اس کے ذریعے صنعتی ترقی اور برآمدات میں اضافے کے لیے درآمداتی ٹیرف کے نفاذ مزید پڑھیں

وفاقی اداروں کی غفلت، پنجاب تھرمل پاورپروجیکٹ شدید مالی، انتظامی بحران کا شکار

 لاہور: وزیراعظم عمران خان کی سخت ہدایات اوراقتصادی رابطہ کمیٹی کے واضح فیصلوں کے باوجود وفاقی وزارت پٹرولیم و توانائی کے ماتحت ادارے کئی ماہ گزرجانے کے باوجود ابھی تک پنجاب حکومت کے توانائی منصوبے’’پنجاب تھرمل پاور پراجیکٹ‘‘ کیلیے گیس فراہمی کے معاہدوں پراتفاق نہیں کر سکے۔ جس کی وجہ سے یہ منصوبہ شدید مالی اور مزید پڑھیں

سندھ میں ورلڈ بینک کے تعاون سے سولر انرجی پروجیکٹ شروع کیا جائے گا

کراچی: ورلڈ بینک کے زیر اہتمام سندھ میں 105 ملین ڈالرز کی لاگت سے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ (ایس ایس ای پی) شروع کیا جائے گا۔ محکمہ توانائی سندھ نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی موجودگی میں نجی کمپنیوں کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس میں ورلڈ بینک کے زیر اہتمام سندھ مزید پڑھیں

سردیوں کی سبزیاں مزید مہنگی بیچی جانے لگیں

کراچی: کراچی میں سبزیوں کی قیمت بدستور شہریوں کی پہنچ سے باہر ہے جب کہ ٹماٹر280روپے کلو، پیاز 100روپے کلو، آلو 50روپے، بھنڈی 140 روپے کلو،مٹر200روپے کلو فروخت کی جارہی ہے۔ سبزیوں کی قیمت کا تعین اور سرکاری نرخ پر عمل درآمد کی ذمے داری سندھ حکومت کے محکمہ بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز پر عائد ہوتی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور 10 گرام قیمت میں بالترتیب 50 اور 43 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر1463 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے تاہم اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے مزید پڑھیں

برآمدات بڑھانے کے لیے 200 ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں، حفیظ شیخ

 کراچی: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے 200 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں، عوام پر ممکنہ بوجھ بڑھنے کی وجہ سے حکومت نے گزشتہ 4 ماہ سے پیٹرولیم نرخوں میں اضافہ نہیں کیا۔ ہفتے کو اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

IMF نے 250 ارب کی ریاستی ضمانت جاری کرنے اجازت دیدی

کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ نے توانائی کے شعبے میں گردشی قرض پر قابو پانے کے لیے پاکستان کو 250 ارب روپے کی نئی اضافی ریاستی ضمانت (sovereign guarantee) جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ یہ ضمانت دیگر شعبوں کے لیے بھی جاری کی جاسکے گی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے گذشتہ روز مزید پڑھیں