کے ڈی اے میں ٹرانسفر موٹیشن کے فارمز کا ’’قحط‘‘ پڑ گیا

کراچی:  ادارہ ترقیات کراچی میں جائیداد کی منتقلی، موٹیشن، ٹرانسفر سمیت محکمہ لینڈ سے متعلقہ تمام امور بند ہوکر رہ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پلاٹوں کی منتقلی،موٹیشن ،ٹرانسفر ودیگرامور کیلئے استعمال ہونے والے فارم کے ڈی اے کے پاس موجود نہیں جس کی وجہ سے تمام کیسز کی تیاری بند پڑی ہوئی مزید پڑھیں

گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں اب ’’نادرا‘‘ مراکز پر بھی ٹرانسفر ہو سکیں گی

لاہور:  پنجاب میں موٹر وہیکل مالکان اب ایکسائز دفاتر کے علاوہ ’’نادرا‘‘ کے 1800سے زائد ای سہولت مراکز پر بھی گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی ملکیت تبدیل کروا سکیں گے۔ دو برس سے جاری کوشش کے بعد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے میں موٹر وہیکلز کی ملکیت تبدیلی کیلیے بائیو میٹرک ویری فیکیشن مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس، تیل و گیس کی تلاش کیلیے سرمایہ کاری بڑھانے کی منظوری

 اسلام آباد:  کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایف بی آرریفنڈ سیٹلمنٹ کمپنی لمیٹڈ‘کے تحت جاری کردہ 30 ارب روپے کے بانڈزکے عوض اتنی ہی رقم کی ٹیکنکل سپلیمنٹری گرانٹ کی ادائیگی اورچیکوں کی صورت میں سیلز ٹیکس ریفنڈز اداکرنے، ملک میں تیل کی تلاش اور پیداوار بڑھانے کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے اورکاروباری مزید پڑھیں

عالمی بینک کا 4 برس بعد پاکستان کی بجٹ امداد بحال کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  عالمی بینک نے قریباً 4برس بعدپاکستان کی بجٹ امدادبحال کرنے کافیصلہ کیاہے۔ اگلے برس مارچ تک 500ملین ڈالر کا قرضہ منظورکیاجاسکتاہے تاکہ ملک بھر میں مالی انتظام میں بہتری اورسیلزٹیکس میں ہم آہنگی لائی جاسکے۔ اس نے آخری بارفروری 2016ء میں یہ قرض منظورکیاتھا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اورعالمی بینک نے پاکستان کی معاشی مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کے کاروباری ماڈل کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ

 اسلام آباد /  اسلام آباد: حکومت نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کے کاروباری ماڈل کا دوبارہ جائزہ لینے اور کمپنی کے منارٹی شیئرزہولڈر اتصالات کے ذمے واجب الادا 80 کروڑ ڈالر وصول کرنے کیلیے بھی دوبارہ کوششیں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بین الوزارتی کمیٹی کا ایک اجلاس جمعرات کے روز ہوا جس کی صدارت مزید پڑھیں

غذائی ضروریات سے 6 گنا زائد استعداد رکھنے والی فلور ملز معیشت پر بوجھ

 لاہور:  پاکستان کی مجموعی غذائی ضروریات سے 6گنا زائد استعداد رکھنے والی 425 ارب روپے حجم کی فلورملنگ انڈسٹری معیشت پر بوجھ بنتی جا رہی ہے۔ 1700 میں سے 500 کے لگ بھگ فلورملز غیر فعال ہو چکی ہیں۔ پاکستان کی یومیہ آٹا ضروریات 23 لاکھ تھیلے کے لگ بھگ ہیں جبکہ اس وقت ملک مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی، شرح سود برقرار

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کردیا جس میں شرح سود 13.25 فیصد کی سطح پر برقرار ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ مانیٹری پالیسی بیان میں کہا گیا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، رواں مالی سال افراط زر 11 سے 12 فیصد رہنے مزید پڑھیں

امریکا کی وجہ سے پاکستانی بینکس ایران میں برانچیں نہیں کھول رہے، ایرانی قونصل جنرل

 کراچی: ایران کے قونصل جنرل احمد محمدی نے کہا ہے کہ ایران پر عالمی پابندیوں کی وجہ سے پاکستان کے نجی بینکس ایران میں اپنی برانچیں کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں، گیس پائپ لائن منصوبے ہماری تیاری مکمل ہے اب پاکستان کے منتظر ہیں۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو کراچی ایکسپو سینٹر میں ای کامرس مزید پڑھیں

جعلی دستاویزات پر اسٹیل کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کی کوشش ناکام

کراچی: ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس نے پورٹ قاسم پر ایک اور کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے کسٹمزپورٹ قاسم کلکٹریٹ سے جعلی دستاویزات پرمزید اسٹیل کے کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کو ناکام بنادیا ہے اور متعلقہ درآمدکنندہ میسرزلوئیل ٹریڈرز جوڑیابازار کراچی، احمد اورعزیزکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ اسٹیل کے درآمدی کنسائنمنٹس مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کیلیے غیر ملکی قرضے سے 14 ارب ڈالر فوری جاری کرنے کا حکم

 اسلام آباد: وزیراعظم نے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے 14 ارب ڈالر غیر ملکی قرضے سے  فوری طور پر جاری کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون نے ایک ماہ قبل اس امر کی نشاندہی کی تھی کہ 21.6 ارب ڈالر کی غیر ملکی امداد ضابطے کی ناقص کارروائیوں کی وجہ سے تقسیم نہ ہو مزید پڑھیں