کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ادائیگیوں کے باوجود 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے، گزشتہ ہفتہ ایک ارب ڈالر کے بین الاقوامی سکوک بانڈز کی ادائیگیاں کی گئیں تاہم سکوک بانڈز کی مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی مزید کمی ہوگئی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 750 روپے اور 643 روپے کی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ہفتے کے روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 1460 ڈالر کا ہوگیا، جب مزید پڑھیں
برآمد کنندگان کیلیے ریفنڈز کی مد میں 17.6 ارب کے اجرا کی منظوری
اسلام آباد: ٹیکسٹائل ڈویژن نے برآمد کنندگان کو ریفنڈز کی مد میں 17 ارب روپے سے زائد رقم کے اجرا کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکریٹری ٹیکسٹائل ڈویژن سردار احمد نواز سکھیرا نے برآمد کنندگان کو ریفنڈز کی مد میں 17 اعشاریہ 6 ارب اجرا کی منظوری دے دی ہے، برآمد کنندگان کے مزید پڑھیں
سڈنی میں پاکستانی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلیے فیٹف کا اجلاس شروع
اسلام آباد: گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 22 سفارشات کے جوابات پر مشتمل پاکستان کی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلیے ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ کا اجلاس گزشتہ روز سڈنی میں شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ اجلاس میں پاکستان کا 5رکنی وفد شریک ہے اس بارے میں جب وزارت خزانہ کے ترجمان مزید پڑھیں
جوہری توانائی ایجنسی کے وفد کا پاکستان کا دورہ
اسلام آباد: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے وفد نے 4تا 7دسمبرتک پاکستان کا دورہ کیا، دورہ کے دوران آئی اے ای اے کے نیوکلیئر سیکیورٹی ڈویژن کے سربراہ راجہ عبد العزیز عدنان نے پاکستان کے جوہری سلامتی کے اقدامات کی تعریف کی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے وفد کا دورہ مزید پڑھیں
گردشی قرضے میں ماہانہ کمی، ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومتی دعوؤں میں تضاد
اسلام آباد: گردشی قرضے کو 12 ارب روپے ماہانا تک محدود کرنے کے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دعوؤں کے برعکس ایشیائی ترقیاتی بینک نے بتایا ہے کہ اگست کے اختتام پر یہ قرضہ 21 ارب روپے ماہانہ تک پہنچ چکا ہے،اگر بینک کا دعویٰ درست ہے تو اس سے توانائی کے شعبے میں خاطر مزید پڑھیں
ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کیلیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیار کرلیا
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کامسودہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت ملک بھر کے چھوٹے دکاندار سال میں دو بار مجوزہ ٹیکس کی ادائیگی کریں گے۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ چھوٹ تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کی شرحوں کااعلان آئندہ ہفتے ایف بی آر جاری کرے گا۔ مزید پڑھیں
ایمنسٹی اسکیم سے متعلق 17 ہزار کیس جلد حل کرائے جائیں گے، وفاقی ٹیکس محتسب
اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا نے یقین دہانی کروائی ہے کہ چالان جمع کروانے کے باوجود ڈکلیئریشن جمع کرانے سے محروم رہ جانے والے ایمنسٹی اسکیم سے متعلق 17ہزار کیسوں کو جلد حل کروایا جا ئے گا اورایف ٹی او کے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنا یا جا ئے گا۔ پاکستان ٹیکس بار مزید پڑھیں
آئی ایم ایف: بلڈرز کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجویز مسترد
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے بلڈرز اور ڈویلپرز کو انکم ٹیکس میں ریلیف دینے کے لیے خصوصی انکم ٹیکس رجیم متعارف کرانے کی پاکستان کی تجویز مسترد کردی ہے اور حکام پر زوردیا ہے کہ وہ مسخ شدہ ٹیکس سسٹم میں انصاف اور مساوات لائیں۔ وزارت خزانہ و ریونیو میں مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین کارکردگی کی حامل مارکیٹ قرار
کراچی: امریکی ڈیٹاومیڈیا کمپنی بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کودنیا کی بہترین کارکردگی کی حامل مارکیٹ قرار دیدیا۔ بلوم برگ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ 3ماہ کے دوران امریکی ڈالرکے تناظر میں مجموعی طورپر36فیصد کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے اور اسی بنیاد پر کے ایس ای100انڈیکس دنیا کے دیگرانڈیکسز مزید پڑھیں