کراچی: عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالرکی کمی سے 1472 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے سبب جمعہ کو فی تولہ اورفی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
روس کا 64 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا، 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا خواہشمند
اسلام آباد: روسی کمپنیوں نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہو رہا ہے، روس کا 64 رکنی اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ گیا اور روس نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور مزید پڑھیں
شپنگ کمپنیوں اور ایجنٹس کیلیے فنانشل گارنٹی لازمی قرار دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شپنگ کمپنیوں اور ایجنٹس کیلیے سمندری بندرگاہوں کے ذریعے اشیا کی بین الاقوامی نقل و حمل کے لیے فنانشل گارنٹی کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے اس ضمن میں کسٹمز رولز 2001 میں ترامیم کا مسودہ تیار کرکے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی آرا کے لیے مزید پڑھیں
اے ڈی بی کی جانب سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول
کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ شب ایشیائی ترقیاتی بینک کے جانب سے ایک 1ارب 30کروڑ ڈالر کی رقم مصول ہوگئی ہے ماہرین کے مطابق جس سے نہ صرف ملکی ذرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا مزید پڑھیں
پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2019 میں 3.3 فیصد کی سست شرح نمو کے بعد پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، پاکستانی معیشت رواں مالی سال میں بہتر کارکردگی دکھائے گی مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ پر اثر انداز ہونے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)نے اسٹاک مارکیٹ کی ٹریڈنگ پر اثر انداز ہونے والے گمراہ کن معلومات یا تجزئیات میں ملوث عناصر و لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ای سی پی نے آئندہ چند دنوں میں کچھ بروکریج ہاؤسز کی جانچ بھی شروع کرنے کا مزید پڑھیں
اے ڈی بی پاور سیکٹر میں 2 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا
اسلام آباد: ایشین ڈیویلپمنٹ بینک آئندہ 3سالوں میں پاکستان کے توانائی شعبے میں 2 بلین ڈالرزکی سرمایہ کاری کریگا۔ سنٹرل اور مغربی ایشیا کیلیے ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے ڈی جی ورنر لی پاش کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر عمرایوب اور معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر سے ملاقات کی ہے جبکہ مزید پڑھیں
کسٹمزانٹیلی جنس نے 70کروڑ سے زائد کی ٹیکس چوری پکڑ لی
کراچی: ڈائریکٹوریٹ کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی کے شعبہ آراینڈ ڈی نے اسٹیل شیٹ کی غیرقانونی کلیئرنس کے ذریعے 70 کروڑروپے سے زائد مالیت کی ڈیوٹی وٹیکسوں کی چوری بے نقاب کردیا ۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ 2 درآمدکنندگان جن میں میسرزاعجاز انجینئرنگ اور میسرزاے ون اسٹیل شامل ہیں، کے خلاف 26مقدمات درج کرلیے گئے مزید پڑھیں
جولائی تا نومبر: تجارتی خسارہ سُکڑ کر 9.7 ارب ڈالر رہ گیا
اسلام آباد: مالی سال 2019-20 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ملکی تجارتی خسارہ ایک تہائی کم ہوکر 9.7 ارب ڈالر کی سطح پر آگیا۔ خسارے میں کمی کی بنیادی وجہ درآمداتی حجم کا محدود ہونا ہے کیوں کہ برآمدات میں برائے نام اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ایک بار پھر ہدف کے حصول مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کو پر لگ گئے
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر جب کہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں