ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ

کراچی: وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں افراطِ زر کی شرح میں نومبر 2018 کے مقابلے میں 12.28 فیصد اضافہ ہوا جب کہ اکتوبر 2019 کے مقابلے میں مہنگائی مزید پڑھیں

عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی: بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے1477 ڈالر کی سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

حکومت نے قومی اسمبلی میں 10 ارب 40 کروڑ ڈالر قرضہ لینے کا اعتراف کر لیا

 اسلام آباد:  پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے وقفہ سوالات میں بتایا حکومت نے مختلف ممالک و اداروں سے 10 ارب 40 کروڑ ڈالرقرضہ لیا،اس میں 46فیصد کمرشل قرضے مختصرمدت کیلئے 5.5فیصدسودپرلیے گئے۔سب سے زیادہ مہنگے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ اور دس گرام سونا بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے مہنگا ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1464 ڈالر ہوگئی، جب کہ مقامی مزید پڑھیں

3 ماہ کے دوران 571 ارب روپے قرضوں پر سود کی ادائیگی کی نذر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قرضوں پر سود کی ادائیگی اور ملکی دفاع کی مد میں  رواں مالی سال کی ابتدائی سہ ماہی میں 814 ارب روپے خرچ کیے۔ یہ رقم ریونیو میں دہرے ہندسوں میں ہونے والے اضافے کے باوجود حکومت کی آمدنی سے بھی زائد ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے گذشتہ روز ( مزید پڑھیں

سندھ کی 8 شوگر ملوں پر ایف بی آر کے افسران تعینات

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر سندھ کیشوگر ملیں بھی پرآگئیں، سندھ کی8شوگر ملوں پر ایف بی آر کے افسران تعینات کردیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سندھ کی شوگرملوں میں ایف بی آرکے چئیرمین اور ممبر آپریشن آئی آر کی اجازت سے افسران تعینات کیے گئے ہیں کیونکہ ایف بی آر کی مزید پڑھیں

ٹیکس وصولی، ہدف میں کمی کے باوجود 47 ارب روپے کا شارٹ فال

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نومبر کیلئے ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں 30 ارب42 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود47 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال بڑھ کر211 ارب  روپے مزید پڑھیں

مصالحہ جات اوربھارت سے درآمدی اشیا100 فیصد مہنگی

اسلام آباد: بھارت کے ساتھ تجارت پر عائد پابندی کی وجہ سے مصالحہ جات سمیت دیگر درآمدی اشیاکی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔ مصالحہ جات سمیت دیگر درآمدی اشیاکی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا، سب سے زیادہ اضافہ پھول مکھانے کی قیمتوں میں ہوا ہے جو 1400 سے بڑھ کر مزید پڑھیں

رعایتی زرعی لوازمات، پیداوار کی خریداری کیلیے ’’کارپوریٹ فارمنگ پروجیکٹ‘‘ تیار

لاہور: حکومت پنجاب نے کسانوں کیلیے ان کے اپنے گاؤں میں زرعی لوازمات کی رعایتی قیمت پر فروخت اور کسانوں سے ان کی زرعی پیداوار کی خریداری کیلیے’’کارپوریٹ فارمنگ پراجیکٹ‘‘ تیار کر لیا۔ چیئرمین پی اینڈ ڈی پنجاب نے منصوبے کی مشروط منظوری دیتے ہوئے محکمہ خزانہ اور محکمہ کو آپریٹو کو ہدایت کی ہے کہ مزید پڑھیں

کسٹمز نے جعلی پے آرڈرزکے ذریعے کنسائنمنٹس کی کلیئرنس ناکام بنادی

کراچی: پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ نے جعلسازی کو بے نقاب کرتے ہوئے 6کروڑ35لاکھ روپے مالیت کے جعلی پے آرڈرز کے ذریعے کپڑے کے متعدد کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ کی جانب سے درآمدی ویلیو میں فرق ہونے کی بنیادپر کپڑوں کے متعددکنسائنمنٹس کی کلیئرنس روک مزید پڑھیں