160ارب ڈالر کے ٹیکسوں کا عدم نفاذ، روئی کی قیمتوں میں تیزی

کراچی:  امریکا اورچین کے درمیان 160ارب ڈالر کے مجوزہ نئے ٹیکسوں کے عدم نفاذ کے بعد چین کی امریکا سے روئی کی خریداری سرگرمیوں کوبحال کرنے کے فیصلے کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان غالب ہوگیا۔ مقامی کاٹن مارکیٹوں میں تیزی کا رحجان غالب ہونے سے فی مزید پڑھیں

حکومتی تمسکات میں عالمی سرمایہ کاری معیشت کیلیے فائدہ مند ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی تمسکات میں غیرملکی سرمایہ کاری پر شبہات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورٹ فولیو غیرملکی سرمایہ کاری معیشت کے منظر نامے پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قرضہ مارکیٹ مزید پڑھیں

کابینہ اجلاس میں گیس کے نرخ مزید بڑھانے کی تجویز

 اسلام آباد:  حکومت گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کی تیاریاں کررہی ہے، اس کے لیے جواز گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کو بنایا جارہا ہے جو 181 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے وزیراعظم کو آگاہ کردیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے کیوں کہ گیس مزید پڑھیں

اوگرا کا گھریلو صارفین کیلئے گیس 214 فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گھریلو صارفین کیلئے گیس 214 فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ جس کے تحت گھریلو صارفین مزید پڑھیں

جعلی دستخطوں سے 5کھرب کے ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کیلیے نیب کو درخواست

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سابق ممبر شاہد حْسین اسد کے جعلی دستخطوں سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبرزیدی اور ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن سیما شکیل کے خلاف پراپرٹی بلڈرز و ڈویلپرز کی ملی بھگت سے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائد مالیت کے ٹیکس فراڈ کیس مزید پڑھیں

ودہولڈنگ ایجنٹس و ٹیکس دہندگان پر جرمانے کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمشنز کو حکومت کیلیے ٹیکس اکٹھا نہ کرنے والے ود ہولڈنگ ایجنٹس،ٹیکس چوری کے کیسوں میں چھاپہ  مارنے والی ایف بی آر کی ٹیم کو دفاتر و عمارتوں اور کاروباری مقامات پر داخلے سے روکنے اور ریکارڈ تک رسا ئی نہ دینے والے ٹیکس دہندگان، مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل ڈویژن اور وزارت تجارت کا انضمام، ویلیو ایڈڈ سیکٹر نے مخالفت کردی

کراچی: حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل ڈویژن کووزارت تجارت میں ضم کرنے کے فیصلے پرویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے تحفظات کااظہار کردیا ہے۔ ویلیو ایڈڈٹیکسٹائل انڈسٹری کی نمائندہ تنظیموں نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس نقصان دہ فیصلے کو واپس لیں بصورت دیگر ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کی کارکردگی پرانتہائی منفی مزید پڑھیں

معیشت میں بہتری کے اشارے، اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر پابندیاں نرم کر دیں

کراچی:  زرمبادلہ کی صورتحال اور معاشی بہتری کے اشارے ملتے ہی اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر پابندیاں نرم کرنا شروع کردی ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے اشیا سازوں کے لیے ایل سی پر پیشگی درآمدی ادائیگی کی سہولت کی اجازت دیدی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو اجازت دے دی ہے کہ وہ اشیا ساز مزید پڑھیں

چھوٹے تاجروں کیلیے فکسڈ ٹیکس اسکیم، شناختی کارڈ شرط برقرار رہیگی، شبر زیدی

 اسلام آباد:  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا  ہے کہ چھوٹے تاجروں کیلیے فکسڈ ٹیکس اسکیم تیار کرلی گئی ہے،10کروڑ روپے ٹرن اوور پر 0.5 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا، 50 ہزار روپے کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط برقرار رہے گی جب کہ مزید پڑھیں

کالا دھن ٹیکس سے مستثنیٰ علاقوں کے بینک اکاؤنٹ میں رکھنے کا انکشاف

کراچی:  ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو سروس کراچی نے ٹیکس چوری کی رقم اور کالے دھن کو چھپانے کے لیے ایک نئے طریقہ کار کا سراغ لگا لیا۔ ڈائریکٹوریٹ کو مختلف ذرائع سے مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں کہ غیرقانونی اور ٹیکس چوری کی رقم ان دور دراز علاقوں کے بینک اکاؤنٹس مزید پڑھیں