اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کےساتھ پہلے جائزہ اجلاس کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان نے بجٹ میں تبدیلیوں کے ساتھ گیس وبجلی کی قیمتوں میں اضافے، ڈیفالٹرز کے بجلی کنکشن فوری طور پر منقطع کرنے اور مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹو ں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری منگل کے روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا مزید پڑھیں
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں توسیع، آج رات 8 بجے کھلیں گے
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سسٹم میں گیس پریشر میں کمی کو جواز بناتے ہوئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی بندش کا درانیہ مزید 24 گھنٹے بڑھا دیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں مشکلات کے پیش نظر اب صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز مزید پڑھیں
پرخطر علاقوں میں تیل اور گیس کی تلاش پر مراعاتی پیکیج کا اعلان
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کی کونسل نے تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کے لیے مراعاتی پیکیج کی منظوری دی ہے تاکہ وہ پرخطر علاقوں میں بھی گیس اور تیل کی تلاش کا کام شروع کرسکیں۔ یہ پرخطر علاقے بلوچستان اور قبائلی پٹی میں واقع ہیں جنھیں اب خیبرپختون خوا صوبے میں ضم کردیا گیا مزید پڑھیں
کوالالمپور سمٹ میں عدم شرکت، کارکے ڈیل متاثر نہ ہونے کا امکان
اسلام آباد: حکومت کے ایک سینئر اہلکار نے ایکسپریس ٹریبون سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے کوالالمپور اجلاس میں عدم شرکت کے باوجود کارکے ڈیل متاثر نہیں ہوگی۔ انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس کے پاکستان پر1.2ارب ڈالرجرمانے کی سزا پر ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ترک کمپنی اور مزید پڑھیں
مہنگائی فوری کم نہیں ہوگی، کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں،آئی ایم ایف
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ٹریسا دابن سانچز نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں فوری کمی نہیں ہوگی ٹیکس سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ یہاں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئی ایم ایف پروگرام کے بعد پاکستان میں مالی نظم و ضبط بہتر مزید پڑھیں
عالمی بینک کا اسمارٹ پروگرام معطل، پنجاب حکومت 45 لاکھ ٹن گندم خریدے گی
لاہور: وزیر اعظم عمران خان اوروزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری گندم خریداری کم کرنے کے حوالے سے عالمی بینک کے ساتھ طے شدہ 5 سالہ اسمارٹ پروگرام معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اوروزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں صارفین کو سستے آٹے کی مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کو پر لگ گئے
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالتریب 400 روپے اور 343 روپے بڑھ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی بلین مارکیٹ میں عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس مزید پڑھیں
مہنگائی کا نیا طوفان؛ ایک دن میں آٹا 3 اور چینی ڈیڑھ روپے فی کلو مہنگی
کراچی: شہر قائد میں گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور ایک ہی دن میں گندم 3 روپے فی کلو جب کہ چینی کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی کلو کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان غالب ہے۔ پیر کو مزید پڑھیں
سندھ اور بلوچستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
کراچی: قوم کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس سے گیس کے بحران میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کی مہم میں متعلقہ اداروں کو مزید پڑھیں