اسلام آباد: نیپرا نے اکتوبر کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں ایک روپے 56 پیسے کا اضافہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نپیرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، بجلی کے فی یونٹ میں ایک روپے 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا، اضافہ اکتوبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
’ایکسپریس‘ کی خبرپر نوٹس چوکر پر سیلز ٹیکس وصولی ختم
لاہور: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے ’’ایکسپریس‘‘ میں شائع ہونے والی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے فلور ملز کو چوکر پر سیلز ٹیکس ادائیگی کیلیے ریجنل ٹیکس دفاتر سے جاری نوٹسز واپس لے لیے اور تمام آر ٹی اوز کو چوکر پر سیلز ٹیکس کے حوالے سے فلورملز کو نوٹس جاری نہ کرنے مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں اضافہ جب کہ پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
کراچی: عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ جب کہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 400 روپے اور 342 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ مزید پڑھیں
معیشت ِ پاکستان کے نشیب و فراز
موریہائی اوشیبا (متوفی 1969ء) جاپان میں مارشل آرٹس کا مشہور استاد گزرا ہے۔ مارشل آرٹس کی ایک قسم، اکیدو کا بانی ہے۔ موریہائی کی خاصیت یہ ہے کہ وہ سیاست، معیشت اور عمرانیات کے مختلف النوع شعبوں پر بھی دسترس رکھتا تھا۔ اس کا منفرد قول ہے ’’ہر انسانی معاشرے کی بنیاد معیشت ہے۔معیشت مضبوط مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کر دی۔ ترجمان وزات خزانہ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کا فرسٹ ریویو مکمل ہونے پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کی، جس میں آئی ایم مزید پڑھیں
برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنے کا وقت آ گیا
کراچی: موجودہ حکومت کو اپنے قیام کے بعد جو چیلنجز درپیش تھے ان میں سے ایک بڑھتا ہوا جاری کھاتے کا خسارہ تھا۔ جس کی بنیادی وجہ تجارتی خسارے کا مسلسل وسیع ہوتا حجم تھا۔ غیرملکی زرمبادلہ کے محدود ذخائر اور شرح مبادلہ مستحکم رکھنے کے لیے بیرونی سرمایے کی آمد کے کم ذرائع حکومت مزید پڑھیں
ایف بی آر کا آڑھتیوں پرعائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا فیصلہ
لاہور: ایف بی آر نے ملک بھر کی سبزی وپھل منڈیوں اور غلہ منڈیوں کے آڑھتیوں سے مارکیٹ کمیٹی لائسنس کے نئے اجراء اور سالانہ تجدید کے وقت وصول کیے جانے والے ود ہولڈنگ ٹیکس میںکمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،آڑھتیوں کے سالانہ ٹرن اوور کی بنیاد پر درجہ بندی کر کے اسی تناسب مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہوگیا
کراچی: عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 1511 ڈالر پر مستحکم جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 250 روپے اور 214 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1511 ڈالر پر مستحکم رہی جب کہ مزید پڑھیں
کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں بدستور آسمان پر
کراچی: انتظامی غفلت اور گراں فروشوں کو دی جانے والی ڈھیل کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتیں بدستور آسمان سے باتیں کررہی ہیں تاحال ہر سبزی کے دام 100 روپے کلو کے آس پاس ہی ہیں۔ گزشتہ سیزن 20 سے 25 روپے کلو فروخت ہونے والی گاجروں کی قیمت اس سال 50 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ اسی مزید پڑھیں
ٹیکس قوانین میں ترمیم، اسمگلنگ کے خلاف صدارتی آرڈیننس جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ و ٹیررازم فنانسنگ واسمگلگروں کو سخت سزائے دینے کے حوالے سے کاروائی کیلیے فیٹف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے اور فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلیے بارڈر مینجمنٹ اقدام کے تحت اسمگلگروں کے خلاف کارروائی کیلیے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لا اینڈ پراسیکیوشن کے قیام مزید پڑھیں