اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ 100 ارب روپے کا اضافہ صرف پچھلے 6 ماہ کے دوران ہوا ہے۔ وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کی مد میں دی گئی سبسڈیز ایڈجسٹ کرنے کے بعد رواں مالی سال مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
روڈ پرمٹ فیس میں اضافے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر پہیہ جام ہڑتال
کراچی: روڈ پرمٹ فیسوں میں اضافے کے خلاف اور ایکسل لوڈ قانون کی بحالی کے لیے گڈز ٹرانسپورٹرآج (پیر) سے غیر معینہ مدت کے لیے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کر رہے ہیں۔ ہاکس بے ٹرک اڈہ پر احتجاجی کیمپ لگایا گیا جبکہ کاٹھور پر سڑک کنارے گاڑیاں کھڑی کردی گئی ہیں۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کے ترجمان امداد مزید پڑھیں
امریکا ایران کشیدگی؛ ایک دن میں سونا 2600 روپے فی تولہ مہنگا
کراچی: امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر اضافے سے 1578 ڈالر فی اونس ہوگیا مزید پڑھیں
سونے کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
کراچی: فی تولہ سونا مہنگا ہوکر 90 ہزار 800 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس سونا 1552 ڈالر کا ہوگیا، جب کہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کو مزید پڑھیں
پاکستانی اسٹارٹ اپ ’اسکرین اِٹ‘ میں جرمن کمپنی کی ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری
لاہور: جرمن کمپنی نے پاکستان میں ڈجیٹل موبائل اشتہارات کی اسٹارٹ اپ کمپنی ’اسکرین اِٹ‘ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے جس کی رو سے اسکرین اِٹ میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ اسکرین اٹ کاروں اور ٹیکسیوں کے اطراف یا پچھلے اسکرین پر اشتہاراتی ڈسپلے لگاتی ہے۔ اس سے ایک جانب مزید پڑھیں
افغان تاجر پاکستانی تاجروں کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کے خواہشمند
کراچی: افغانستان کے سرمایہ کاروں نے پاور، معدنیات، ترقیات، تعلیم اور ٹیکسٹائل کے شعبوں میں پاکستانی سرمایہ کاروں کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں میں دلچسپی ظاہرکردی۔ دلچسپی کا یہ اظہار پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کابل میں منعقدہ ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا۔ افغان حکام کا مزید پڑھیں
ایف بی آر کا سسٹم نہ لگانے والے تاجروں کیخلاف گھیرا تنگ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایف بی آر کا سسٹم پوائنٹ آف سیل نصب نہ کرنے والے درجہ اول میں میں شامل تاجروں و دکانداروں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے اور ان کیخلاف بھاری جرمانوں ، کاروبار کی بندش اور قید کی سزاؤں کا اعلان کیا ہے۔ چند روز قبل مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے مزید پڑھیں
درآمدات میں کمی سے 330 ارب روپے کا نقصان ہوا، ایف بی آر
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی نصف کے دوران درآمدات میں 6 ارب ڈالر کمی سے اسے ٹیکس وصولیوں میں 330 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ایف بی آر یہ نے یہ دعویٰ ایسے وقت میں کیا ہے جب اسے ٹیکس مزید پڑھیں
شناختی کارڈ شرط کے بدلے تاجروں کیلیے شرح ٹیکس میں کمی
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیونے واضح کیا ہے کہ تاجروں کے جائز مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کے ذریعہ قوانین میں درستگی کر دی گئی ہے۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق بہت سے ٹیکس گزار ، کم از کم ٹیکس کی زیادہ شرح کی وجہ سے اپنی فروِخت کے درست اعداد مزید پڑھیں
اوبر نے 3 ارب 10 کروڑ ڈالرکے عوض “کریم” کوحاصل کرلیا
کراچی: اوبر نے 3ارب 10 کروڑ ڈالرکے عوض “کریم” کوحاصل کرلیاہے جس کے نتیجے میں کریم نیٹ ورکس ایف زیڈ ایل ایل سی اپنے برانڈ کو محفوظ رکھتے ہوئے اوبر کا مکمل ملکیتی اور ماتحت ادارہ بن گیاہے۔ کریم کے سی ای او مدثر شیخا کریم کاروبارمیں رہنمائی جاری رکھیں گے جو اوبر کے 3 نمائندوں مزید پڑھیں