’’ ہیم ٹیکسٹائل ‘‘ 7 جنوری کو فرینکفرٹ میں منعقد ہوگی

کراچی: ہوم ٹیکسٹائل مصنوعات کی سب سے بڑی عالمی نمائش ’’ ہیم ٹیکسٹائل ‘‘ 7سے 10جنوری 2020جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہورہی ہے۔ اس سال نمائش کی گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے جس میں ہوم ٹیکسٹائل کی انڈسٹری کے نئے رجحانات پیش کیے جائیں گے۔ اس سال نمائش میں پاکستان کی کل 231 کمپنیاں اپنی مزید پڑھیں

113 کروڑ روپے تیکس چوری کیس میں بلیک لسٹ کمپنی کے یونٹس پر چھاپہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے ڈائریکٹریٹ اینٹلی جننس اینڈ انویسٹی گیشن نے ایک ارب روپے سے زائد کی مبینہ ٹیکس چوری کے کیس میں بلیک لسٹ کمپنی کی جانب سے فرنٹ مین کے ذریعے چلائے جانیوالی کاروباری یونٹس پر چھاپے مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ ایف بی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کو HBFC میں تمام شیئرز فروخت کرنیکی ہدایت

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی (ای بی ایف سی) میں اپنے تمام شیئرز فروخت کرنے کا حکم دیدیا۔ ہاؤسنگ فنانس کے سرکاری ملکیتی ادرے میں اسٹیٹ بینک کی شیئرہولڈنگ90.31 فیصد ہے۔ گذشتہ ہفتے نجکاری کمیشن بورڈ نے ایچ بی ایف سی کی نجکاری کے لیے ایم سی مزید پڑھیں

اتصالات 80 کروڑ میں سے 26 کروڑ70 لاکھ ڈالر دینے پر آمادہ

 اسلام آباد: اتصالات نے اپنے ذمے 80 کروڑ ڈالرز میں سے ایک تہائی 26 کروڑ70 لاکھ ڈالردے کر فائنل سیٹلمنٹ کی پیشکش کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن میں 26 فیصد حصص کی مالک متحدہ عرب امارات کی کمپنی اتصا لات نے اپنے ذمے 80 کروڑ ڈالرز میں سے ایک تہائی 26 کروڑ70 لاکھ ڈالردے کر فائنل سیٹلمنٹ مزید پڑھیں

گوادر سے کوئٹہ، خضدار تک ریلوے ٹریک بچھانے کی سفارش

 اسلام آباد:  سینیٹ قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے گوادر سے کوئٹہ، خضدار تک ریلوے ٹریک بچھانے کی سفارش کر دی۔ آغا شاہ زیب درانی کی زیر صدارت اجلاس میں چیئرمین نے پوچھا موٹروے پر ٹول ٹیکس میں کمی کی کیا وجوہات ہیں؟ جس پر این ایچ اے حکام نے بتایابھاری ٹریفک میں مزید پڑھیں

ٹرمینل آپریٹرز کے عدم تعاون کے باعث تاجر چارجز سے لاعلم ہوتے ہیں،آغا شہاب

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس نے وزارت بحری امور سے ٹرمینل آپریٹرز کو ایف سی ایل اور ایل سی ایل چارجز مشتہر کرانے کا پابند بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے متعلقہ درآمدکنندگان اور ٹریڈ سیکٹر کو درپیش شکایات کا ازالہ ہو سکے گا۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر آغا شہاب مزید پڑھیں

فیڈمک میں 400 ارب کی سرمایہ کاری سے 400 صنعتیں لگیں گی، کاشف اشفاق

فیصل آباد:  چیئرمین فیڈمک میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ پراجیکٹ میں 400 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے 400 صنعتیں لگیں گی اور تین لاکھ سے زائد لوگوں کو ملازمتیں ملیں گی۔ چیئرمین فیڈمک میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت قائم ہونے والے پاکستان کے پہلے اسپیشل اکنامک مزید پڑھیں

ایرانی جنرل کی ہلاکت، خام تیل 3 ڈالر فی بیرل مہنگا

 نیویارک / ہانگ کانگ: عراق میں امریکی فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایشیا میں اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 3 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو گیا۔ امریکی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق مزید پڑھیں

پاک، چین آزادانہ تجارتی معاہدہ دوم یکم جنوری سے نافذ

 اسلام آباد: پاک،چین آزادنہ تجارتی معاہدہ دوئم یکم جنوری سے نافذ ہو گیا۔ پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہو گئی۔ ایف بی آر نے ٹیرف لسٹ شیڈول میں تبدیلی کے بعد ایس آر او تیار کیا ہے جو ٹیرف خاتمے کا شیڈول C1’MOP2’MOP1’A15′ A7’A0 اور C2کیٹیگریز پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

کراچی: آئی ایم ایف سے 26 دسمبر کو 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہوئی جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالرز کی سطح سے بڑھ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف سے 26 دسمبر مزید پڑھیں