اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چینی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا اعتراف کرلیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں چینی کی قیمت میں اوسطا پانچ فیصد تک اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار مین اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ ملک میں گزشتہ ایک ہفتے میں چینی کی مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
لوگوں کو ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے، مشیر خزانہ
کراچی: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ہمیں لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے یا انہیں ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ کسٹم ریونیو کے حصول اور تجارت کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے، پاکستان کسٹمز ملک کی معاشی سرحدوں مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1558 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی مندی
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی مندی چھائی رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 65.20 پوائنٹس کی کمی سے 42561.27 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روز ٹریڈنگ کا آغاز منفی زون میں ہواجس کے باعث دوران ٹریڈنگ کے ایس ای 100 انڈیکس 42144 مزید پڑھیں
گندم اور چینی برآمد کرنے پر پابندی لگائی جائے، سندھ حکومت کا وفاق سے مطالبہ
کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے بیرون ممالک گندم اور چینی برآمد کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ وزیرزراعت سندھ محمد اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت نے خود کہا ہے کہ ملک میں گندم کی قلت ہے اسے دیکھتے ہوئے وفاق پابندی لگائے، وفاق بیرون ملک چینی ایکسپورٹ پر مزید پڑھیں
2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
اسلام آباد: بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2019میں پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی اور 10 سال میں پہلی بار پاکستان کا اسکور بڑھنے کے بجائے کم ہوگیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی )رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق 2019 مزید پڑھیں
حکومت کے گندم کی درآمد کیلیے ہنگامی اقدامات شروع
لاہور: وفاقی حکومت نے ملک میں جاری آٹے کے بحران کے خاتمہ کیلئے گندم درآمد کرنے کے ضمن میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے گندم کی درآمد کے لئے ہنگامی اقدامات شروع کردیئے ہیں، اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج 3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کی منظوری ملتے مزید پڑھیں
زراعت؛ مسلسل مشکلات سے دوچار اہم ترین اقتصادی شعبہ
لاہور: پاکستان میں زرعی شعببہ جسے قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی گردانا چاہتا ہے، طویل وقتوں سے مسائل سے دوچار چلا آرہا ہے۔ ایک دور میں مجموعی ملکی پیداوار ( جی ڈی پی) میں زراعت کا حصہ 53 فیصد ہوا کرتا تھا جو گھٹتے گھٹے اب محض 18.5 فیصد کے لگ بھگ رہ گیا ہے۔ مزید پڑھیں
فکس ٹیکس اسکیم؛ 10 کروڑ ٹرن اوور تک رجسٹریشن سے چھوٹ کا اعلان متوقع
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج وزیراعظم ہاؤس میں ملک بھر سے آئے ہوئے تاجر تنظیموں کے 100 کے لگ بھگ نمائندوں سے ملاقات کے بعد تاجروں کیلیے فکس ٹیکس اسکیم سمیت متعدد مراعات کا اعلان کریں گے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے، تاجروں کیلیے اردو مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے سبب ملک میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1560 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام مزید پڑھیں