یاماہا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ساڑھے 8ہزار روپے تک اضافہ

 کراچی: یاماہا موٹر پاکستان نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 8 سے ساڑھے8 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔ ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق جمعرات کو کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو جاری کردہ نوٹس میں یاماہاYB125Zماڈل کی قیمت میں 8ہزار اضافے کے بعد146,000 کردی گئی ہے،جس میں 17فی صد ٹیکس بھی شامل ہے۔ اسی طرح مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کم ہوگی اورمعیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے، آئی ایم ایف

 اسلام آباد: آئی ایم ایف ہیڈ کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں ڈالر کے ایکس چینج ریٹ کے اثرات کم ہونا شروع ہوئے ہیں، پاکستان میں مہنگائی کم ہوجائے گی۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں آئی ایم ایف مشن ہیڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مذاکرات مزید پڑھیں

گندم کی امدادی قیمت 1400روپے من، وزیراعظم نے منظوری دیدی

لاہور: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گندم کی امدادی قیمت خرید1400 روپے فی من مقرر کرنے کی اصولی منظوری دیدی۔ گزشتہ روز وفاقی وزارت قومی غذائی تحفظ نے قیمت بڑھانے کی سمری تیار کر لی ہے جسے آئند ہ ہفتے میں ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں باضابطہ منظوری کیلیے پیش کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

تجارتی خسارہ 13.8 ارب ڈالر برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ بھی کمی

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں درآمدت میں کمی کے باعث تجارتی خسارہ سکڑکر 28فیصدیعنی 13.8ارب ڈالررہ گیاجبکہ برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ کمی وزیراعظم عمران خان کیلئے قابل تشویش ہونی چاہیے۔ ادارہ شماریات نے جمعہ کو جو اعداد و شمارجاری کئے، ان کے مطابق ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرجنوری سے جولائی تک مزید پڑھیں

ترقیاتی اخراجات محض 27 فیصد تک ہی محدود

اسلام آباد: رواں مالی سال کے اب تک سات ماہ گزر چکے ہیں مگر حکومت کی جانب سے ترقیاتی کاموں کے لیے مختص کردہ سالانہ فنڈز میں سے اب تک محض 188 ارب روپے ہی خرچ ہوئے ہیں جو مختص کردہ رقم کا 27 فیصد بنتا ہے، تاہم حکومت پرعزم ہے کہ رواں مالی سال کے مزید پڑھیں

پاکستان سے مستحکم اقتصادی تعلقات کے خواہشمند ہیں، انڈونیشی قونصل جنرل

کراچی: انڈونیشیا کے قونصل جنرل ٹوٹوک پریانامتو نے کہا ہے کہ انڈونیشیا پاکستان کے ساتھ مستحکم تجارت واقتصادی تعلقات کا خواہشمند ہے۔ انڈونیشیا پاکستان کے ساتھ مستحکم تجارت واقتصادی تعلقات کا خواہشمند ہے یہ بات انڈونیشیا کے قونصل جنرل ٹوٹوک پریانامتو نے کراچی چیمبر آف کامرس کے صدرودیگر عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کہی۔ انھوں نے مزید پڑھیں

حکومت سہولیات فراہم کرے تو سرمایہ کاروں کو پاکستان بھجواسکتی ہوں، ملکہ فلپائن

کراچی: فلپائین کےتین جزیروں کی ملکہ ماریہ سلطانہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اگرساورن گارنٹی کے ساتھ دیگر سہولیات فراہم کرے تو فلپائن کے سرمایہ کاروں کو بھجواسکتی ہوں۔ وفاق ایوانہائے تجارت و صنعت پاکستان میں تاجروصنعتکاروں سے خطاب کے دوران فلپائین کی ملکہ نے کہاکہ فلپائن پاکستان میں بھی رفیوزڈ ڈرائیوڈ فیول(آرڈی ایف) ٹریٹمنٹ مزید پڑھیں

جرمنی میں پھلوں اور سبزیوں کی عالمی نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کی بھرپور پذیرائی

برلن:   میسے برلن کے تحت جرمنی کے شہر برلن میں پھل وسبزیوں کی بین الاقوامی  نمائش فروٹ اینڈ لاجسٹک 25 ملین ڈالرکے پاکستانی پھل سبزیاں اور ویلیوایڈڈ مصنوعات کی خریداری دلچسپی کےساتھ اختتام پزیر ہوگئی۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے بھی پاکستان پویلین قائم کیا اور اس کے علاوہ نمائش میں 8 پاکستانی کمپنیوں مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 3 ڈالر جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوگیا اور عالمی بازار میں مزید پڑھیں

منی بجٹ یا 300 ارب کے نئے ٹیکسز؟ فیصلہ کل ہوگا

 اسلام آباد: حکومت اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے جس میں منی بجٹ لانے یا 300 ارب کے مزید نئے ٹیکسز لگانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف جائزہ مشن اور حکومتی ٹیم کے درمیان مزید پڑھیں