یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کمی

 اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں مزید 28 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دالوں کی قیمتوں میں 5 سے 30 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی ہے، جس کے مزید پڑھیں

ایف بی آر کا ڈاکٹرز کے بعد فیشن ڈیزائنرز کے گرد گھیرا تنگ

کراچی: بیش قیمت عروسی ملبوسات ڈیزائن کرنے والے24سرفہرست ڈیزائنرز کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ڈاکٹرز کے بعد اب ایف بی آر نے قیمتی ملبوسات کے ڈیزائنرز کے گرد گھیرا تنگ کرلیا ہے، ایف بی آر کے قیمتی ملبوسات کے متحرک ڈیزائنرز کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ متعدد معروف مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور دالوں کی قیمتوں میں 5 سے 30 روپے کمی

 اسلام آباد: ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی گئی ہے۔ ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر دال چنا کی قیمت 167سے کم ہوکر 160،دال مسور 135سے کم ہوکر 130روپے فی کلو ہو گئی۔ دو برانڈڈ گھی کی قیمت 200روپے فی کلو سے کم ہوکر 170روپے مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالرکا مزید اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر اضافے کے بعد 12 ارب 43 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 70 لاکھ  ڈالر کا اضافہ ہوا، اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12 مزید پڑھیں

ٹیکس وصولی کے اہداف میں کمی پر عدم اتفاق، آئی ایم ایف کے دورہ میں توسیع

 اسلام آباد: آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان ٹیکس وصولیوں کے اہداف میں کمی، انفورسمنٹ و ایڈمنسٹریٹو اقدامات سمیت دیگر پالیسی سطح کے اقدامات کے بارے میں اتفاق نہ ہوسکا جس پر آئی ایم ایف کی ٹیم نے اپنے دورے میں توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن کے ساتھ پالیسی مزید پڑھیں

ترسیلات زر کا فروغ، ٹی ٹی چارجز میں 100 فیصد اضافے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے قانونی طریقے سے ترسیلات زر پاکستان بھجوانے کو فروغ دینے کیلے ٹیلی گرافک ٹرانسفر (ٹی ٹی) کی شرح میں 100 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹی چارجز اسکیم کیلیے 5 ارب روپے فوری جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اوورسیز پاکستانیوں کی جانب مزید پڑھیں

’خصوصی‘ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کیلیے فیڈرل سیڈ ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ

کراچی:  وفاقی حکومت نے ’خصوصی‘ سیڈ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کیلیے فیڈرل سیڈ ایکٹ میں خصوصی ترامیم کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم کاشتکاروں، کاٹن جننگ سیکٹر سمیت دیگراسٹیک ہولڈرز نے وزارت فوڈ سیکیورٹی کی فیڈرل سیڈ ایکٹ میں خصوصی ترامیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ مجوزہ ترامیم سے پاکستان میں مزید پڑھیں

کراچی میں تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو ہو گا

کراچی: تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا۔ تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو مقامی ہوٹل میں ہوگا جس کا افتتاح ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی کریں گے۔ پراپرٹی شو میں اسلام مزید پڑھیں

این ایف سی ایوارڈ: وفاق نے صوبوں کو 15 کھرب منتقل کردیے

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے نیشنل فنانس کمیشن ( این ایف سی) ایوارڈ کے تحت چاروں صوبوں کو رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے حصے کے طور پر15 کھرب روپے منتقل کردیے۔ گذشتہ روز ( جمعرات کو) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ نے وفاق کی جانب مزید پڑھیں

نجی شعبے کے قرضوں کے حصول میں 68 فیصد کمی

کراچی:  حکومت کی جانب سے  رات دن معیشت میں بہتری کے دعوے کیے جارہے ہیں مگر لگتا ہے کہ نجی کاروباری شعبے کو ان حکومتی دعوئوں پر کوئی اعتبار نہیں ہے اسی لیے نجی شعبے کی جانب سے نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری سے گریز کا رجحان نظر آرہا ہے۔اس کا اظہار اسٹیٹ بینک کی مزید پڑھیں