کراچی: ڈائریکٹوریٹ آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو کراچی نے شادی ہال، بینکوئیٹس اور معدنی وسائل کے شعبے میں مجموعی طور پر 60ارب روپے کی ٹیکس چوری کا سراغ لگالیا جب کہ سراغ لگانے میں کامیابی کے بعد اب شادی ہالز اور معدنی وسائل کی لیز ہولڈر کمپنیاں بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آگئی ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
گردشی قرضہ 19کھرب تک پہنچ گیا، چیئرمین نیپرا
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے گردشی قرضہ 19 کھرب تک پہنچ گیا۔ نیپرا کے زیر اہتمام ہفتہ توانائی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے گردشی قرضہ 19 کھرب تک پہنچ گیا،سرمایہ کاروں کو سہولت اور صارفین کے تحفظ مزید پڑھیں
ایف بی آر نے 3 ارب کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز پکڑلیں
کراچی: ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو سروس کراچی نے 3ارب روپے سے زائد مالیت کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کا سراغ لگالیا۔ ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ 3ارب روپے سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشنز 41 مختلف بینکوں کے اکاؤنٹس سے کی گئی ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں ایک بار گرگئی
کراچی: عالمی بازار میں سونا فی اونس 29 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1150 روپے اور 986 روپے کی کمی ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر کی کمی سے 1655 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں
حکومت کا یوریا بیگ کی قیمت میں 400 روپے کمی کی تجاویز پر غور
کراچی: حکومت نے یوریا کی قیمتوں میں 400 روپے فی بیگ کمی کو یقینی بنانے کے لیے تجاویز پر غور شروع کردیا۔ حکومت مہنگائی پرقابو پانے اور زرعی شعبے کی پیداواری لاگت میں کمی کےلیے یوریا کی قیمتوں میں 400 روپے فی بیگ کمی کو یقینی بنانےکی غرض سے تجاویز پر غور کررہی ہے۔ ذرائع نے مزید پڑھیں
برآمدی آرڈرز کی بھرمار؛ ٹیکسٹائل سیکٹرکی پیداوار بڑھ گئی
کراچی: پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر اس وقت اپنی پوری پیداواری صلاحیت کے ساتھ چل رہا ہے اور امکان ہے حکومت رواں مالی سال کے دوران 24 سے 25 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کر لے گی۔ جنوری میں حکومت نے خام کپاس کی درآمد پر ٹیکس واپس لے لیے تھے، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
چینی سرمایہ کاروں کو اسٹیل ملز خریدنے کی پیشکش کا فیصلہ تبدیل
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سی پیک فریم ورک سے اسٹیل ملز کے اخراج کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب اسٹیل ملز چینی سرمایہ کاروں کو خریدنے پیشکش نہیں کی جائیگی بلکہ اسے عالمی مسابقتی بولی کے ذریعے فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ حکومت نے 5 برس سے بند اسٹیل مزید پڑھیں
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ
کراچی: سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر بڑھ گئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1587 ڈالر تک پہنچ گئی، عالمی مارکیٹ کا اثر پاکستان کی مزید پڑھیں
کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار کم ترین سطح تک رہنے کے خدشات
کراچی: پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار تاریخ کی کم ترین سطح تک رہنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ کاٹن سیزن 2019-20 کے دوران پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار تاریخ کی کم ترین سطح تک رہنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں جسکے نتیجے میں ٹیکسٹائل ملوں کو اپنی ضروریات پوری کرنے کیلیے بیرون مزید پڑھیں
رواں مالی سال، غیر ملکی سرمایہ کاری 1 ارب 61 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی
کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت ایک ارب 61کروڑ 32لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020 میں مجموعی غیرملکی ملکی سرمایہ کاری ایک ارب 61 کروڑ 32 لاکھ ڈالر رہی۔جنوری 2019 میں غیرملکی سرمایہ کاری 15 کروڑ 77 لاکھ مزید پڑھیں