کراچی: اپریل2020 کے دوران امریکی ڈالرکی قدر میں نمایاں تنزلی سے دیگر اہم غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں بھی کمی ہوئی۔ اپریل 2020 کے دوران ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اپریل میں انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں مجموعی طورپر6.53روپے کی کمی ہوئی جس سے اس ایک ماہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
غیر قانونی سگریٹ کی تجارت، خزانے کو 70 ارب نقصان کا امکان
اسلام آباد: ملک میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت سے اس سال قومی خزانے کو 70 ارب کا نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت جاری ہے اورقانون نافذ کرنیوالے ادارے اس کی روک تھام میں ناکام نظر آتے ہیں۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق پاکستان میں غیر مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی
کراچی: سندھ حکومت نے گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی لگادی گئی ہے، گندم کی ذخیرہ اندوزی بھی قابل سزا جرم ہوگی، گندم کو دیگر صوبوں میں لے جانے کے لیے ذخیرہ مزید پڑھیں
عالمی بینک کاپنجاب حکومت سے دوتہائی کم گندم خریدنے کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی بینک اور پنجاب حکومت کے درمیان گندم خریداری کے ہدف پر مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے جب کہ عالمی بینک نے پنجاب حکومت سے گندم خریداری میں دو تہائی کمی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ صوبائی حکومت پر مالی دباؤ میں کمی لائی جا سکے۔ ڈیڈ لاک کی وجہ سے عالمی بینک کی مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج کا امدادی پیکیج اور ٹیکس مراعات کا مطالبہ
کراچی: حصص کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے حجم میں اضافے اور کورونا وائرس کی وباکے جاری ماحول میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحالی کرنے کے لیے پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے حکومت سے امدادی پیکیج اور ٹیکس مراعات کا مطالبہ کردیاہے۔ پی ایس ایکس کی جانب سے حکومت کو34 صفحات پر مشتمل ارسال کردہ مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ارب 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ایک ارب 38 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، جس کے بعد گزشتہ ہفتہ غیرملکی قرضوں کی مد میں 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی مزید پڑھیں
روپے کے مدمقابل امریکی ڈالر کی قدر میں تنزلی
کراچی: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان کو ایمرجنسی ریلیف فنڈ کی منتقلی کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے رحجان کے بعد ڈالر کی قیمت میں ایک روپے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے بندرگاہوں پر کنٹنیرز کی مفت لینڈنگ کی معیاد 15 دن کردی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے باعث بندرگاہوں پر کنٹینرز کی مفت لینڈنگ کی معیاد 5 دن سے بڑھا کر15 دن کردی ہے۔ اس ضمن میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کسٹمز کلئیرنگ اہجنٹس،کسٹمز حکام سمیت دیگر تمام متعلقہ مزید پڑھیں
سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں تاریخی کمی کا خدشہ
واشنگٹن ڈی سی: ورلڈبینک نے دیار غیر سے بھیجی جانے والی رقوم میں تاریخی کمی کا خدشہ ظاہرکردیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ورلڈبینک نے بیرون ملک مقیم افراد کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں تاریخی کمی کا خدشہ ظاہرکردیا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے ترسیلات پرانحصارکرنے والے ملکوں مزید پڑھیں