PSO کی سستی درآمدات، پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد: آنے والے دنوں میں ملک کو پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او) کی جانب سے کی گئی سستی درآمدات کی وجہ  سے اگر آئل ریفائنریوں نے  پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار گھٹا دی تو ان مصنوعات کی قلت ہوسکتی ہے۔  آئل ریفائنریوں نے حکومت کو مزید پڑھیں

موبائل فون بنانے کی  صنعت میں سرمایہ کاری پر ٹیکس مراعات دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں موبائل فون بنانے کی صنعت لگانے والوں کے لیے سرمایہ کاری پر ٹیکس اور ڈیوٹی کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)کا اجلاس مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک میں مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز نے 3 کروڑ سے زائد کی بھارتی ممنوعہ اسمگل شدہ برانڈڈ مصنوعات برآمد کرلی

کراچی: پاکستان کسٹمز نے مختلف کارروائیوں میں  3 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بھارتی ممنوعہ اسمگل شدہ برانڈڈ مصنوعات برآمد کرلیں۔ پاکستان کسٹمز پر یونٹیواینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے دو مختلف چھاپ مارکاروائیوں کے دوران 3 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بھارتی ممنوعہ اسمگل شدہ برانڈڈ مصنوعات اور چین سے اسمگل مزید پڑھیں

آف شور کمپنیوں میں 10 فیصد سے کم شیئرز خفیہ رکھنے کی اجازت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے سیاسی نظریات کے برعکس پاکستانی اور دہری شہریت رکھنے والے شہریوں کو آف شور کمپنیوں میں اپنے 10 فیصد سے کم شیئرز کو خفیہ رکھنے کی اجازت دیدی ہے۔ کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت ایسے تمام افراد جن کے مقامی یا آف شور کمپنیوں میں شیئرزہیںوہ یہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کردی، 8 فیصد مقرر

 کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود کم کرکے لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن نے ریٹیل بزنس کی دنیا بدل دی

کورونا وائرس نے پوری دنیا میں زندگی کے ہر شعبے کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے، ری ٹیل بزنس کی دنیا میں بھی بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آرہی ہیں۔ فروخت کرنے اور خریدنے والوں کی ترجیحات بھی تبدیل ہوئیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں لوگ  پہلے کی نسبت زیادہ آن لائن خریداری کررہے ہیں، رہے ترقی مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی رہی

کراچی: ملک کے اقتصادی محاز پر مثبت اطلاعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران تیزی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 34ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای100 انڈیکس میں مجموعی طورپر 740 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ہفتے مزید پڑھیں

بجٹ: موبائل فون مینوفیکچرنگ بڑھانے کیلیے مراعات کا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 2020-20 میں ملک میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کیلیے خصوصی مراعات دیے جانے کا امکان ہے جبکہ اوورسیز پاکستانیز چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسمارٹ موبائل فون کی درآمد پر عائد ڈیوٹی وٹیکسوں کی شرح کم کرنے کی تجویز دیدی۔ ایف بی آر کا مزید پڑھیں

ڈیبٹ سیکیورٹیز میں بینکوں کی سرمایہ کاری 9.8 ٹریلین روپے ہو گئی

کراچی: حکومتی ڈیبٹ سیکیورٹیز (پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز، ٹریژری بلز) میں بینکوں کی سرمایہ کاری 9.79 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کمرشل بینکوں کی جانب سے انویسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کی یہ بلندترین سطح ہے۔ حکومتی ڈیبٹ سیکیورٹیز میں کمرشل بینکوں مزید پڑھیں

تجارت وصنعتی شعبے کا عیدالفطر پر 6 روزہ سرکاری تعطیلات کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

کراچی: تجارت وصنعتی شعبے نے وفاق کی جانب سے عیدالفطر کے لیے 6 روزہ سرکاری تعطیلات کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تجارت وصنعتی شعبے نے وفاقی حکومت کی جانب سے جمعتہ الوداع سمیت عیدالفطر کے لیے 6 روزہ سرکاری تعطیلات پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے پالیسی سازوں سے کہا ہے کہ وہ موجودہ نامساعد مزید پڑھیں