کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس نے پیر سے ہفتہ چھ روز کے لئے لاک ڈاؤن ختم کرکےدکانداروں، شاپنگ مالز کو24گھنٹے کاروبارکھلا رکھنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیاہے۔ بزنس مین گروپ کے چئیرمین سراج قاسم تیلی نے کہا ہے کہ دکانوں اورشاپنگ مالز کوروزانہ24 گھنٹے کاروبار کھلا رکھنے کی اجازت دیے جانے سے نہ صرف بے مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
پنجاب میں 25 سے زائد صنعتوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی
لاہور: پنجاب کے محکمہ صنعت و تجارت نے صوبے میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جس کے بعد صوبے میں مزید 25 سے زائد صنعتوں اوراداروں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد محکمہ صنعت وتجارت کی جانب سےجاری مزید پڑھیں
آٹوانڈسٹری کوبھی کھولنے کیلیے گرین سگنل دے دیا گیا
کراچی: وفاقی اورصوبائی حکومتوں نے آٹو انڈسٹری کو بھی کھولنے کے لیے انڈسٹری کو گریں سگنل دے دیا ہے جس کے بعد کار مینوفیکچررز کمپنیوں کے ساتھ ان کو پرزہ جات فراہم کرنے والی کمپنیوں اوروینڈرز نے بھی ایس اوپی پرعمل درآمد کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ انڈسٹری ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں
ایک سال میں PIA نے 19 بلین روپے کا قرض چُکایا
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) جو بیشتر وقت حکومتی بیل آؤٹ پیکیجز اور کمرشل قرضوں کے سہارے فضا میں رہتی ہے، نے پچھلے سال حیران کُن طور پر اپنے قرضوں میں سے 19 بلین روپے چکائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2020 کے اختتام پر پی مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 23 ڈالر اورپاکستان میں سونا فی تولہ 800 روپے بڑھ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کے اضافے سے 1718 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں لین دین کی سرگرمیاں منجمد ہونے کے مزید پڑھیں
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تنزلی کا رجحان جاری
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے سے نیچے آگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعے کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں دوبارہ تنزلی کا رحجان غالب رہا، اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160 روپے سے نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں اتار مزید پڑھیں
ملک بھر میں ایل پی جی 20 روپے کلو مہنگی کر دی گئی
اسلام آباد: ملک بھر میں ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی۔ اوگرا نے مئی 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گھریلو سلنڈ 256روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ملک بھر میں ایل پی جی 90 روپے فی مزید پڑھیں
سی این جی کی قیمت میں بھی 12.50 روپے فی لیٹر کمی
لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی ساڑھے 12روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ غیاث پراچہ صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسیشن کے مطابق پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے، سی این جی کی قیمت مزید پڑھیں
آن لائن کاروبار کی اجازت؛ 5 ہزار دکانداروں نے کوائف کمشنر کو ارسال کردیے
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے آن لائن کاروبارکی اجازت کے بعد کراچی کے 5000 ہزار دکانداروں نے اپنے کوائف کمشنر ہاؤس کو ارسال کردیے۔ سندھ حکومت کی جانب سے آن لائن کاروبارکی اجازت کے بعد کراچی کے 5000 ہزار دکانداروں نے اپنے کوائف کمشنر ہاؤس کو ارسال کر دیے ہیں جن میں الیکٹرانکس مارکیٹ کے مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا مکمل فائدہ عوام تک نہ پہنچانے کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے ریونیو نقصانات کو کم کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی بجائے پٹرولیم لیوی میں 300 فیصد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح پہلے ہی مزید پڑھیں