اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے آئندہ مالی سال 2020-21کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی شرح میں مزیداضافہ کرنے کی تجویزکاجائزہ لیناشروع کردیاہے۔ ایف بی آرفیلڈ فارمشنز کی جانب سے دی گئی تجویز کے مطابق ایف بی آرٹیموں کوروکنے، ریکارڈ تک رسائی نہ دینے والے ٹیکس دہندگان ،ویلتھ مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
کورونا: سیکڑوں ملاحوں کو بیروزگاری کے عفریت نے جکڑلیا
کراچی: لاک ڈاؤن نے جہاں ملکی معیشت کی کمر توڑ دی ہے وہیں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں افراد کو بے روزگار کردیا۔ ملک بھر میں 2ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے باعث روزانہ کی بنیادوں پر کما کر کھانے والا دیہاڑی دار طبقہ بری طرح متاثر ہوا ہے اور ان کا اپنے اہلخانہ کیلیے دو وقت مزید پڑھیں
لاک ڈاون کے باعث تاجرو درآمد کنندگان کے اربوں روپے کی وصولیاں رک گئی
کراچی: کورونا وائرس لاک ڈاون کے باعث تاجرو درآمد کنندگان کے اربوں روپے مالیت کی وصولیاں رک گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا وباء کی آمد کے ساتھ لاک ڈاون اگرچہ 17 مارچ 2020 سے شروع کیا گیا لیکن تاجر ودرآمدکنندگان سے دسمبر 2019 کے دوران مال خریدنے والے تاجر بھی مال کے عوض بڑے تھوک تاجر مزید پڑھیں
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدرگر گئی
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 6 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعرات کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کو تنزلی کا سامنا رہا، اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 6 پیسے کے اضافے مزید پڑھیں
عید کی تعطیلات کے بعد سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
جمعرات کے روز سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 400 روپے اور 342 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1724 ڈالر تک جاپہنچی، دوسری جانب مزید پڑھیں
پاکستان کا اگلے مالی سال یورو بانڈز کے ذریعے 105 ملین ڈالر اکٹھا کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان اپنے اگلے مالی سال میں یورو بانڈز کے ذریعے 1.5 بلین ڈالر اکٹھا کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ رواں مالی سال میں 3 ارب ڈالر مالیت کے یورو بانڈز کے اجرا پر غیر ملکی سرمائے ( ہاٹ فارن منی) کو ترجیح دینے کا فیصلہ بہت مہنگا ثابت ہوا۔ وزارت خزانہ کے اعلیٰ ذرائع مزید پڑھیں
پاکستان کے راستے افغان بھارت ٹرانزٹ ٹریڈ جزوی بحال
لاہور: کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان کے راستے افغان بھارت ٹرانزٹ ٹریڈ بھی جزوی طورپر بحال ہو گئی۔ گزشتہ روز افغان ملیٹھی اور دیگر مصالحہ جات کا ایک ٹرک واہگہ بارڈر کے راستے بھارت بھیجا گیا۔کسٹم ذرائع کے مطابق آئندہ 2سے 3روز میں افغان خشک میوہ جات کے مزید تین، چار ٹرک بھارت مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ پر کام جاری، ڈیوٹیوں، ٹیکسوں میں کمی متوقع
اسلام آباد: آئندہ مالی سال2020-21ء کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس تجاویز کی تیاری پر کام جاری ہے۔ آئندہ مالی سال2020-21ء کے وفاقی بجٹ میں زراعت، توانائی کے منصوبوں کیلئے درآمدی مشینری پر کسٹم، ایکسائز ڈیوٹیوں میں 3فیصد تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے باعث بجٹ میں زیادہ ریلیف فراہم کیے جائیں گے مزید پڑھیں
تارکین وطن کارکنوں کی ترسیلات زر میں کمی کا خدشہ،عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک کا تخمینہ ہے کہ اس سال تارکین وطن کارکنوں کی جانب سے اپنے آبائی ممالک میں بھیجی جانے والی ترسیلات زر کا مجموعی حجم کم رہے گا۔ عالمی بینک نے اس کی جزوی وجہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے پیش نظر ملازمتوں کا خاتمہ بتایا ہے، بینک نے گذشتہ ماہ ایک مزید پڑھیں
تاریخ میں پہلی بار تاجروں کا عید سیزن برباد، کاروبار 86 فیصد کم رہا
کراچی: کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن نے ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کے چھوٹے تاجروں کے عید میں فروخت کے سیزن کو بری طرح متاثر کیا۔ عید سیزن میں تجارتی مراکز صرف 10 یوم کے لیے اور محدود اوقات کے دوران کھولے گئے اور اس دوران تاجروں نے بمشکل 6 ارب روپے کی اشیا مزید پڑھیں