معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع، گورنراسٹیٹ بینک

کراچی: کورونا کی وبائی صورتحال کے درمیان ملکی معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضاباقر نے گزشتہ روز (بدھ کو) آئی سے اے پی کے زیراہتمام ’ کووڈ 19 کے بعد پاکستانی معیشت؛ مرکزی بینک کا نقطۂ نگاہ‘ کے عنوان کے تحت ایک ویبینار ( ویب مزید پڑھیں

ملک میں پیڑولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر موجود ہیں، پی ایس او

 کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایندھن کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر مقدار موجود ہے اور  تمام پیٹرولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر دست یاب ہیں۔ بیان کے مطابق پاکستان بھر میں تمام پی ایس او فیول اسٹیشنز پر فیول کی ترسیل معمول مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشاف

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی  کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں اوگرا نے پٹرول مزید پڑھیں

عالمی بینک ماحولیاتی بحالی منصوبے کے لیے 188 ملین ڈالرامداد دے گا

 اسلام آباد: عالمی بینک موسمی خطرات اور ماحولیاتی بحالی کے 5سالہ منصوبے کے لیے 188 ملین ڈالرامداد دے گا۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ترجمان کے مطابق یہ امدادی رقم موسمی پیشگوئیوں کا نظام بہتر بنانے کیلیے ہائیڈرومیٹرولاجیکل ٹیکنالوجی اور متعلقہ اداروں کی تکنیکی صلاحیتوں کے ساتھ موسمیاتی تباہ کاریوں ،منفی معاشی و سماجی اثرات کی روک مزید پڑھیں

کورونا سے متاثرہ کاروباری افراد کے 432 ارب کے قرضے موخر، سود دینا ہوگا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے اثرات سے کاروباروں کو تحفظ دینے کیلیے اعلان کردہ اسکیم کے تحت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ری فنانس اسکیم کے تحت 432 ارب روپے کے قرضوں کی وصولی مؤخر کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گذشتہ ماہ میں پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک مزید پڑھیں

ایک ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 2.93 روپے کی کمی

 کراچی: ایک ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 2.93 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ گزشتہ ہفتے روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں 2روپے 18 پیسے جبکہ مئی 2020 کے دوران ڈالرکی قدر میں مجموعی طور پر 2 روپے 93 پیسے کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار

کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 258 روپے کا اضافہ ہوا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 1730 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی، جس کے باعث مزید پڑھیں

15 ارب ڈالر؛ حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کا منصوبہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان اگلے مالی سال کے دوران15ارب ڈالرمزید  قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے10ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرحکومت 15ارب ڈالر قرضوں کا انتظام کرنے میں کامیاب ہوجاتی مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس؛ سکوک بانڈ سے حاصل 200 ارب روپے کی تقسیم کا میکنزم منظور

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے توانائی شعبے میں اسلامی سکوک بانڈ کے 200 ارب روپے تقسیم کرنے کے طریقہ کار کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے بجلی صارفین کیلیے 66 کروڑ 21لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز کی بھی منظوری دیدی مزید پڑھیں

ٹیکس دہندگان کو 100 کے بجائے 10 ارب روپے ریفنڈز جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد وزیر اعظم امدادی پیکیج کے تحت تاجروں و صنعت کاروں کو ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کیلیے اعلان کردہ 100ارب روپے میں سے صرف 10ارب جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام فیلڈ فارمشنز سے ٹیکس دہندگان مزید پڑھیں