پیرس کلب نے پاکستان کا قرض مؤخر کردیا

پیرس: ترقی پذیر ممالک کو قرض فراہم کرنے والے پیرس گروپ نے جی 20 کے ریلیف معاہدے کے تحت پاکستان کا قرضہ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جی 20 اور پیرس کلب کے حالیہ معاہدے میں 1 اعشیاریہ 1 ارب ڈالر کے قرضے کی رعایت حاصل کرنے والے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور چین نے بھی پاکستان کو قرض ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی

 اسلام آباد: پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخر کرنے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

عالمی تجارت میں پاکستانی برآمدات کا 30 فیصد حصہ گھٹنے کے خدشات

کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستانی برآمدات کا عالمی تجارت میں 30 فیصد حصہ گھٹنے کے خدشات کے پیش نظر غیرروایتی مصنوعات کی برآمدات کا فروغ ضروری ہوگئی ہے۔ پاکستانی برآمدات کاعالمی تجارت میں 30 فیصد حصہ کورونا وائرس اور کساد بازی کی وجہ سے گھٹنے کے خدشات کے پیش نظر غیرروایتی مصنوعات کی برآمدات مزید پڑھیں

ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

 اسلام آباد /  کراچی:  پیٹرول کی قلت کے اسباب اور ذمے داران کا تعین کرنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ملک میں پٹرول کی قلت کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن میں اعلیٰ سطح  ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی نے ملک میں جاری پٹرول بحران مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے باعث کسٹمز محصولات کی وصولی میں غیرمعمولی کمی کا سامنا

 کراچی: کورونا کی وبا کی روک تھام کے لیے ہونے والے لاک ڈاؤن سے معاشی سرگرمیوں میں کمی کے باعث کسٹمز محصولات کی وصولی میں غیرمعمولی کمی کا سامنا ہے۔ پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ اور ایسٹ کلکٹریٹ کو رواں مالی سال کے ابتدائی 11ماہ میں ریونیوکے مقررہ اہداف کےحصول میں ناکامی کا سامنارہا ہے، اپریزمنٹ ویسٹ مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب میں نئے کاٹن جننگ سیزن کا باقاعدہ آغازکردیا گیا

کراچی: سندھ اور پنجاب میں 3 جننگ فیکٹریوں نے نئے کاٹن جننگ سیزن کا باقاعدہ آغازکردیا ہے۔ پنجاب میں 2 اور سندھ میں ایک جننگ فیکٹری فعال ہوگئیں جنہوں نے فی من روئی کے ایڈوانس سودے7 ہزار800 اور8ہزار 500روپے حاضر سودوں سے آغاز کردیا ہے۔ کاٹن جنرز نے ایکسپریس کو بتایا کہ آئندہ چند روز میں مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر 164 روپے کی حد تجاوز کرگئی

کراچی  : زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر ایک ہفتے کے وقفے کے بعد منگل کو 164 روپے سے تجاوز کرگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں درآمدکنندگان کی جانب سے طلب بڑھنے کے باعث ڈالر کی قدر 71 پیسے کے اضافے سے 164  روپے 33 پیسے پر بند ہوئی جس کے اثرات اوپن کرنسی مارکیٹ مزید پڑھیں

نئے ملکی بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف اپنی شرائط نرم کرنے کیلیے تیار

 اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 2020-21 کے وفاقی بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد میں نرمی پر اتفاق ہوگیا، کورونا کے باعث عالمی مالیاتی ادارہ اگلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک شرائط میں نرمی پر تیار ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق بجٹ مزید پڑھیں

3 ہزار ارب روپے خسارے کا وفاقی بجٹ تیار

اسلام آباد: حکومت نے 7 ہزار 570 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا جس میں خسارہ 3 ہزار ارب روپے بتایا جا رہا ہے۔ 7 ہزار 570 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، رواں ہفتے وفاقی کابینہ میں پیش کیاجائے گا جس کی منظوری کے بعد 12جون کو پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے امداد اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کو آئندہ وفاقی بجٹ میں چھوٹے اقتصادی ڈھانچے کی مجوزہ اصلاحات سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق رُکی قسطیں جاری کرنے کیلیے ڈیوٹی و ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ و رعایتیں ختم کرنے پر زوردیاجارہا ہے۔ اسی طرح سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں