وفاقی بجٹ صنعت دوست، تاجر برادری کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، ایکسپریس فورم

اسلام آباد: وفاقی بجٹ، معیشت اور صنعت دوست بجٹ ہے جس میں مقامی انڈسٹری کوٹیکس میں زیادہ مراعات اور مینو فیکچرنگ سیکٹر پر توجہ دی گئی ہے۔کوئی  نیا ٹیکس نہ لگا کر عوام کو ریلیف دیا گیا ہے جبکہ کورونا سے متاثرہ انڈسٹریز کو مراعات دینے اور تعلیم و صحت کے بجٹ میں بھی اضافہ کیاگیاہے۔ مزید پڑھیں

کووڈ 19 سے گلوبل سپلائی چین میں واضح تبدیلیاں آئی ہیں

 اسلام آباد: عالمی اقتصادی منظرنامہ پہلے ہی کچھ بہتر دکھائی نہیں دے رہا تھا مگر کووڈ 19 کے بعد تو صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آ چکی ہے۔ عالمی اقتصادی نمو میں  2018 کے اواخر ہی میں سست روی کے آثار نمودار ہونے لگے تھے۔ پھر کورونا کی آمد ہوئی اور اقتصادی سست روی کے عمل کو مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز گروپ کے ڈائریکٹرجنرل محمد زاہد کھوکھر کورونا سے انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان کسٹمز گروپ کے کہنہ مشق افسر اور ڈائریکٹرجنرل ٹرانزٹ ٹریڈ محمد زاہد کھوکھر کورونا وبا کا شکارہونے اور 14 روزہ علالت کے بعد پیر کی صبح مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کے بیٹے حسنین کھوکھر نے ایکسپریس کو بتایا کہ وہ انکی میت بزریعہ ایمبولینس لاہور لیجارہے ہیں اور انکی نماز جنازہ شام مزید پڑھیں

2019-20: حکومت نے 1.15 ٹریلین روپے کی ٹیکس چُھوٹ دی

اسلام آباد: رواں مالی سال 2019-20 میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے دولت مندوں کو اور عالمی معاہدوں کے تحت ٹیکسوں میں 1.15 ٹریلین روپے کی رعایتیں یا چھوٹ دی۔ پاکستان اکنامک سروے 2019-20 کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے ٹیکس چھوٹ دینے کا گذشتہ مالی سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ مجموعی مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے درآمدی شعبے کی بڑھتی ہوئی طلب سے روپیہ کمزور جبکہ امریکی ڈالر تگڑا ہوا۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 94 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ بڑھ کر 164 روپے 24 پیسے پربند ہوئی، مزید پڑھیں

کسٹمز پورٹ قاسم کے ریونیو میں ہدف سے 3 ارب 86 کروڑ کی کمی

کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے کسٹمز پورٹ قاسم کو مئی کے مقررہ ہدف سے 3 ارب 86 کروڑ 26 لاکھ 21 ہزار روپے کم مالیت کی وصولیاں ہوئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کسٹمز پریونٹیو کلکٹریٹ نے انسداد اسمگلنگ کی کامیاب مہم کی بدولت مئی 2020ء کے دوران ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی کسٹمز مزید پڑھیں

حکومت اقتصادی اہداف میں ناکام، سروے کل جاری ہوگا

اسلام آباد: وفاقی حکومت رواں مالی سال 2019-20 کیلیے مقرر کردہ اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے اکنامک سروے کل جمعرات جاری کیا جائے گا جبکہ وفاقی بجٹ جمعہ کو وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا، پوسٹ مزید پڑھیں

پاکستان اوربیلاروس میں کیمیکل وبایولوجیکل تعاون پراتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس میں کیمیکل و بایولوجیکل ایمرجنسیز کے شعبے میں ایک دوسرے سے تعاون پراتفاق ہوگیا ہے۔ پاکستان اور بیلاروس کیمیکل نیوکلیئر اور ریڈیوایکٹو کے شعبوں میں خطرات پر قابو پانے کیلیے ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھ سکیں گے۔ پاکستان چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تباہ کن نتائج پر قابو پانے سے متعلق مزید پڑھیں

کورونا بحران کے باوجود کھرب پتیوں کی دولت میں اضافہ

اسلام آباد: ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات کافی عرصہ سے ایک انتشار کا شکار ہیں اورعوام کوتبدیلی کے بیانیہ کے ساتھ ملک میں ٹو پارٹی سیاسی سسٹم کو چیلنج کرکے اقتدار میں آنے والی تحریک انصاف کی حکومت سے بہت امیدیں واسطہ تھیں مگر پچھلے دوسال سے زائد عرصے سے حالات جس تیزی کے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرقرضے کی منظوری

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق قرضہ پاکستان کے پس ماندہ و غریب طبقے کی بہتری کے لئے معاون ثابت ہوگا۔ اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ قرضہ سماجی تحفظ کے پروگرام اور کورونا وائرس سے مزید پڑھیں