یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج آگیا، دالیں غائب

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج آگیا مگر دالیں نہ آئیں۔ انتظامیہ اسٹورز پر دالوں کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام نظر آئی، دال مسور،دال ماش،دال مونگ اور دال مسور بدستور غائب صرف دال چنا دستیاب ہے۔ دوسری جانب ریلوے ہیڈکوارٹرز یوٹیلیٹی اسٹورپر دیگراشیائے ضروریہ رمضان پیکیج کے تحت دستیاب ہیں۔ کوکنگ آئل، چاول، سرخ مرچ، مزید پڑھیں

مچھلی کے شکار پر پابندی چند روز میں اٹھانے کا امکان

کراچی: وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ چند روز میں ماہی گیروں پر سے مچھلی کے شکار پر لگائی جانے والی پابندی کو اٹھانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔ کورونا وائرس اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے مچھلی کے شکار پر پابندی سے سندھ کی ساحلی پٹی پر آباد لاکھوں ماہی گیروں کی بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

مارکیٹ کے ہردوسرے بیوپاری کامال ایران میں پھنس گیا

کراچی: کھجور مارکیٹ کے ہر دوسرے بیوپاری کامال ایران میں پھنس گیا ہے تاجر اس وقت شدید اذیت سے گزررہے ہیں۔ محمد صابر کا کہنا تھا کہ ایران سے مال اگر اب روانہ بھی کردیا جائے تو مارکیٹ پہنچتے پہنچتے رمضان سر پر آچکے ہوں گے اس کے اس کے بعد اس کھجور کا کوئی خریدار مزید پڑھیں

کورونا وباء سے متاثرہ معیشت کو کیسے سہارا دیا جائے؟

شاہد اقبال نے 32 برس تک فیڈرل بورڈ آف سٹیٹیٹکس میں سٹیٹیٹکل آفیسر، پلاننگ آفیسر اور مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن آفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔ حکومت پاکستان کی طرف سے بیرون ملک ورکشاپس، سیمیناراور تربیتی سرگرمیوں میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔ آج پاکستان جس معاشی بحران اور اس بحران کو مزید پڑھیں

پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار 1952 کے بعد پہلی مرتبہ منفی ہونے کا خدشہ

 اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ میں کہا ہے کہ ملکی مجموعی قومی پیداوار 1952 کے بعد پہلی مرتبہ منفی ہونے کا خدشہ ہے۔ عالمی بینک نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان کی معیشت پر پڑنے والے اثرات کاجائزہ لیتے ہوئے رسک رپورٹ جاری کردی ہے جس مزید پڑھیں

15اپریل سے لاک ڈاؤن محدود کیا جائے، آل پاکستان انجمن تاجران

اسلام آباد: تاجروں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے مطالبہ کیا ہے کہ منگل 15 اپریل سے لاک ڈاؤن محدود کر کے تاجروں کو جزوقتی کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے۔ وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے معیشت پر اثرات؛ معاشی کورونا سے بچنے کیلئے ’’کاروباری لاک ڈاؤن‘‘ بتدریج ختم کرنا ہوگا!

کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 17 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ ایک لاکھ سے زائد اموات ہوئی ہیں اور ابھی ان میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا وائرس سے جہاں انسانوں کی صحت متاثر ہوئی ہے وہاں معمولات زندگی خصوصاََ معیشت پر اس کے گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے فنانسنگ میں تین گنا اضافہ

 اسلام آباد:  ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے فنانسنگ میں  تین گنا اضافہ کرکے 20 ارب ڈالر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس ضمن میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے فنانسنگ کا حجم ساڑھے 6ارب سے بڑھا مزید پڑھیں

ایف بی آر اور تاجروں پر مشتمل ٹیکس سروے ٹیمیں متنازع ہو گئیں

کراچی:  ایف بی آر اور تاجروں پر مشتمل ٹیکس سروے ٹیمیں متنازع ہو گئیں۔ تاجروں کی نمائندگی کے طور پر شامل کیے جانیوالے 80 فیصد سے زائد افراد کسی بھی مارکیٹ کی نمائندگی نہیں کرتے، ملک بھر سے 3ہزار سے زائد ایسے افراد کو شامل کیا گیا جن میں بیشتر خود بھی ٹیکس دہندہ نہیں مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے 75 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری مؤخر کردی

 اسلام آباد:  ورلڈ بینک نے پاکستان کی جانب سے کچھ طے شدہ شرائط پر پیشرفت نہ ہونے کی وجہ سے 75 کروڑ ڈالر مالیت کے دو قرضوں کی فراہمی روک دی ہے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے قرضے ’ بجٹری سپورٹ لون‘ کے طور پر دیے جانے تھے تاہم صوبوں کے درمیان خدمات پر جنرل مزید پڑھیں