کراچی: سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ اسٹیٹ کے ہیڈ آفس کراچی سے نوری آباد کے 38 صنعتی پلاٹس کا اصل ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، متعدد پلاٹس کی جعلی الاٹمنٹ کے معاملات پہلے ہی عدالتوں میں زیر غور ہیں، ریکارڈ غائب ہونے سے پلاٹ مالکان پر واجبات کی تفصیلات میں بھی ردوبدل کا خدشہ ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
قومی بچت کی متعدد اسکیموں میں منافع کی شرح میں کمی
کراچی: حکومت نے قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی نئی شرح کا اطلاق یکم جنوری 2020ء سے ہوگا۔ بہبود اور پینشن اسکیمز کا منافع 12 اعشاریہ 48 سے 24 پوائنٹس کم ہو کر 12 اعشاریہ 24 ہوگیا ہے۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 10 اعشاریہ 68 فیصد سے 28 بیسز پوائنٹس مزید پڑھیں
سال بھر میں سونے کی قیمت میں 20 ہزار روپے کا اضافہ
کراچی: سال 2019ء کے دوران سونے کی قیمت کو پر لگے رہے، سال بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار 600 اور فی 10 گرام قیمت میں 17 ہزار 662 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس کے مطابق سال 2019ء میں سونے کی قیمت میں مستقل اضافہ ہوتا رہا۔ سال بھر میں فی تولہ سونے کی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی تردید کردی
کراچی: ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہناہے کہ 500، 1000 اور 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کرنسی نوٹوں پر جعلی سیریل نمبر کی تردید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ 500، 1000 اور پانچ ہزار روپے مزید پڑھیں
ملکی ترقی میں نیشنل بینک کا کردار بڑھانے کے لیے حکمت عملی تیار
کراچی: ملکی ترقی میں نیشنل بینک کے کردار کو فروغ دینے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی گئی، نیشنل بینک آئندہ 2 سال میں زراعت، ایس ایم ایز، خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے منفرد پراڈکٹس متعارف کرائے گا جبکہ لین دین کے نظام کو جدید اور تیز رفتار بنانے کے لیے ڈیجیٹائزیشن پر سرمایہ کاری کی جائے مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلواضافہ
اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اور گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 277 روپے کا اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا، اوگرا نے جنوری 2020ء کے مزید پڑھیں
سال 2019ء؛ امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپیہ تنزلی کا شکار رہا
کراچی: سال 2019ء کے دوران امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپیہ تنزلی کا شکار رہا جس سے روپے کی قدر میں ساڑھے 11 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ سال 2019ء کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 15 روپے 98 پیسے کے اضافے سے منگل کو سال کے اختتام پر 154 روپے 84 پیسے پر بند مزید پڑھیں
پاک بھارت تجارت کی بندش کو ساڑھے 4 ماہ ہوگئے
لاہور: پاک،بھارت تجارت کی بندش کوساڑھے 4ماہ ہوگئے جس کے باعث دونوں جانب کے تاجروں اورمزدوروطبقے کومشکلات کا سامنا ہے۔ مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے پرپاکستان نے اگست میں بھارت کے ساتھ تجارتی روابط منقطع کردیئے تھے۔قبل ازیں فروری میں پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے لائن آف کنٹرول کے آرپارتجارت بندکردی تھی جبکہ واہگہ مزید پڑھیں
2019 معیشت کے لیے چیلنجز سے بھرپور سال ثابت ہوا
کراچی: 2019 کے دوران پاکستان کی معیشت کو سخت چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، بلند تاریخی خسارے کے ساتھ روپے کی قدر میں تاریخی کمی بھی اسی سال رونما ہوئی۔ شرح سود میں مسلسل اضافے کے باوجود افراط زر میں کمی نہ آسکی۔ حکومت کی معاشی ٹیم درآمدات کو محدود کرنے میں کامیاب رہی تاہم برآمدات مزید پڑھیں
2019: اسٹاک مارکیٹ نے سرمایہ کاروں کو 10 فیصد نفع دیا
کراچی: 2019 کے دوران سرمایہ کاروں نے نشیب و فراز سے گزرتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری پر مجموعی طور پر 10 فیصد نفع حاصل کیا۔ اس دوران ایکسچینج میں مندرج مختلف شعبوں سے وابستہ کاروباروں پر اعتماد بھی کسی حد تک بحال ہو گیا۔ ریسرچ ہاؤسز کو توقعات ہیں کہ 2020 میں شیئر مارکیٹ مزید پڑھیں