اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ500 ملین ڈالر قرضے کی اہلیت ثابت کرنے کیلیے اشیا اور خدمات پر مربوط جنرل سیلز ٹیکس نظام کی مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری حاصل کی جائے۔ عالمی بینک کی جانب سے وفاقی اورصوبائی حکومتوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سیلز ٹیکس نظام میں خرابیوں مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
ایک ماہ کے بعد پھر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا
کراچی : حکومت سرپلس کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کو برقرار رکھنے میں ناکام ہوگئی جب کہ ایک ماہ کے بعد پھر تجارتی خسارے کا سامنا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر میں کرنٹ اکائونٹ بیلنس 70 ملین ڈالر سرپلس تھا مگر حکومت اسے برقرار رکھنے میں ناکام رہی اور نومبر میں جاری کھاتے کا توازن بگڑ مزید پڑھیں
نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 72.6 فیصد کمی ہوئی، مشیر خزانہ
اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 72.6 فیصد کمی ہوئی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا
کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعے کے روز عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا مزید پڑھیں
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مال بردار بحری جہاز کی کراچی آمد
کراچی: پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری جہاز کی کراچی آمد نے ملکی جہاز رانی اور بندرگاہوں کے باب میں تاریخ رقم کردی۔ کراچی میں بننے والی گہرے پانی کی بندرگاہ ہیچیسن پورٹ پر 18 دسمبر کی رات 8 بجے لنگر انداز ہونے والا سی وی کوسکو بیلجیئم اب تک پاکستان کی کسی بھی بندرگاہ مزید پڑھیں
قومی بچت اسکیموں میں رقم لگانے والوں کی شناخت کیلیے قانون تیار
کراچی: قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے بھی ریڈار پر آگئے، وفاقی خزانہ ڈویژن نے قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی شناخت کے لیے قانون مرتب کرلیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ مرتب کردہ قانون سے بچت اسکیم میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی فنانسنگ کے خلاف کارروائی کرنے میں مزید پڑھیں
سائٹ کے ریٹائرڈ ملازمین پر زندگی تنگ، غیرقانونی طور پر پنشن نصف کردی
کراچی: صوبائی وزارت صنعت و تجارت کے ماتحت ادارے سائٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور ایم ڈی نے ادارے کو اپنی زندگی دے کر سندھ میں صنعت کاری کی بنیاد رکھنے والے 500 خاندانوں پر زندگی تنگ کرتے ہوئے ریٹائرڈ افراد کی پنشن نصف کردی۔ سندھ میں برسراقتدار جماعت مزدوروں اور ورکرز کی جماعت کہلاتی ہے جس مزید پڑھیں
کراچی میں سردی کی شدت بڑھتے ہی قدرتی گیس کے بحران نے سراٹھالیا
کراچی: سردی کی شدت بڑھتے ہی قدرتی گیس کے بحران نے سراٹھالیا جس سے ناصرف صنعتوں میں گیس پریشرگھٹ گیا بلکہ شہرکے مختلف علاقوں کے گھریلوصارفین بھی اس بحران کی زد میں آگئے ہیں۔ کراچی انڈسٹریل فورم سربراہ جاوید بلوانی نے ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں میں قائم صنعتوں مزید پڑھیں
ملک میں نومبر میں 17 ارب 20 كروڑ روپے كے موبائل فون درآمد كیے گئے
اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ماہ نومبر میں 17 ارب 20 كروڑ روپے كے موبائل فون درآمد كیے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے نومبر 2019 كے درآمدات سے متعلق اعداد و شمار جاری كردیئے ہیں جس کے مطابق ملک میں گزشتہ ماہ نومبر میں 17 ارب 20 كروڑ روپے كے موبائل فون درآمد كیے گئے اور گزشتہ ماہ مزید پڑھیں
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے آخری تاریخ 31دسمبر2019 مقرر کردی ہے۔ ایف بی آر کے اس اقدام کاکراچی چیمبرآف کامرس کے صدرآغاشہاب خان نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی مدت مزید پڑھیں