کراچی: پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتے کا خسارہ 2 ارب 74 کروڑ ڈالر کم ہوا جو گزشتہ سال اسی عرصے میں 4 ارب 28 کروڑ ڈالر تھا جب کہ درآمدات میں نمایاں کمی سے تجارتی خسارہ بھی کم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم کی محنت رنگ لانے لگی ہیں، اسٹیٹ بینک کی مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر کی بندرگاہ مختص
کراچی: وفاقی وزارت تجارت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر کی بندرگاہ کو مختص کردیا۔ اس حوالے سے وزارت تجارت کی جانب سے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گوادر کی بندرگاہ بلک کارگو کی ہینڈلنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہوچکی ہے اس لیے اب افغانستان کے مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کی قدر چار ماہ کی کم ترین سطح پر
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو ڈالر کی قدر 13 پیسے کی کمی سے 155.88 روپے پر بند ہوئی۔ اس طرح سے گزشتہ 4 ماہ کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 8.37 روپے کی مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 15 کروڑ ڈالر کا اضافہ
کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 14 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 15 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت ایک بار پھر 15 ار ب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ مزید پڑھیں
ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے کیلیے آئی ٹی کے استعمال کے خاطر خواہ نتائج نہ نکل سکے
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ٹیکس دہندگان نیٹ ورک میں اضافے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کے خاطر خواہ نتائج برآمد نہ ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق آئی ٹی ٹولز کے زیادہ کامیاب نہ ہونے کی وجوہات میں پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کے انتظامی معاملات میں مسائل اور ٹیکس صارفین کا مختلف ذرائع سے حاصل مزید پڑھیں
پاکستان میں اس سال بیروزگاری مزید بڑھے گی، آئی ایم ایف
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے اپنی جائزہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال پاکستان میں بے روزگاری کی شرح مزید بڑھ کر 6.1 فیصد سے6.2 فیصد ہوجائیگی۔ آئی ایم کی جاری کردہ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق سال 2024 ء تک پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار بڑھ کر پانچ مزید پڑھیں
پاکستان کی آئی ٹی سیکٹر میں ترقی، امریکا میں مصنوعات متعارف
اسلام آباد: امریکی جریدہ فوربز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی سیکٹر سے امیدیں بڑھنے لگیں۔ ڈیوڈ بلوم نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پر امن پاکستان کا آئی ٹی کا شعبہ کشش کا سامان پیدا کر سکتا ہے، پاکستان نے آئی ٹی کے شعبہ کو امریکی کمپنیوں، سرمایہ کاروں مزید پڑھیں
وائٹ کالر کرائم: پاکستان 9 درجے بہتری سے 112ویں نمبر پر آگیا
اسلام آباد: عالمی مسابقتی انڈیکس کے تحت پاکستان وائٹ کالر کرائم میں 9 درجے بہتری سے 112ویں نمبر پر آگیا۔ عالمی اقتصادی فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ ’’مشعل پاکستان‘‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر جہانگیر نے نیب ہیڈکوارٹر میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو عالمی اقتصادی فورم کی عالمی مسابقتی رپورٹ پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں
خام مال کی درآمدات میں کمی، صنعتی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
حالیہ دنوں میں حکومتی عہدے دار درآمدات اور برآمدات کی درمیانی خلیج ( تجارتی خسارے ) میں کمی کو اہم کامیابی قرار دہے رہے ہیں مگر خام مال کی درآمد میں کمی آنے والے مہینوں میں صنعتی پیداوار میں کمی کے خدشات کو بھی جنم دے رہی ہے۔ گزشتہ روز ایک نیوز کانفرنس میں سوال کے مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا بھارتی مطالبہ مسترد کردیا
پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں پاکستانی وفد شریک ہے۔ اجلاس میں مزید 2دن پاکستان کے اقدامات مزید پڑھیں